The Dawn News - Tech

گوگل کے پکسل فونز میں پہلی خرابی سامنے آگئی
گوگل نے رواں ماہ 10 اکتوبر کو تاخیر سے اپنے ‘پکسل’ فون متعارف کرائے تھے، جو کمپنی کی جانب سے پیش کیے جانے سے قبل ہی لیک ہوکر مارکیٹ میں فروخت کے لیے پہنچ گئے تھے۔

گوگل کے ان پکسل فونز کو اب تک کے بہترین پکسل فونز سمجھا جا رہا ہے، تاہم انہیں متعارف کرائے جانے کے ابتدائی 10 دن کے اندر ہی ان میں خرابی کی شکایت سامنے آگئی۔

گوگل کے اپنے فورم پر دنیا بھر سے متعدد صارفین نے شکایت کی کہ ‘پکسل تھری‘ اور ‘پکسل ایکس ایل تھری’ کے فونز کے کیمرے میں خرابی سامنے آئی ہے۔

متعدد صارفین نے ‘ریڈٹ’ میں بھی یہی شکایت کی کہ انہیں پکسل تھری کے کیمرے یا پھر موبائل میں تصاویر کو محفوظ کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

صارفین نے بتایا کہ بعض اوقات کیمرے سے کھینچی گئی تصاویر موبائل میں محفوظ نہیں ہوتیں اور بعض دفعہ وہی محفوظ نہ ہونے والی تصاویر کافی وقت کے بعد انہیں موبائل میں نظر آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تاخیر اور لیک کے بعد گوگل کے نئے پکسل فون متعارف

کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ اگرچہ کچھ تصویر محفوظ ہوکر گیلری میں نظر بھی آتی ہیں، تاہم جیسے ہی انہیں شیئر کرنے کے لیے کلک کیا جاتا ہے تو فون کا سسٹم بتاتا ہے کہ یہ تصویر محفوظ ہی نہیں ہے۔

صارفین نے پریشانی میں بتایا کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ خرابی کیمرے میں ہے یا پھر موبائل میں؟ کیوں کہ بعض مرتبہ تصاویر کھچنے کے فوری بعد بھی نظر نہیں آتیں اور بعض دفعہ کھینچی گئی تصویر کافی وقت گزرنے کے بعد نظر آنے لگتی ہیں۔

شکایات سامنے آنے کے بعد تاحال گوگل نے اس پر رد عمل نہیں دیا۔

خیال رہے کہ گوگل پکسل ایکس ایل کی قیمت 850 ڈالر جب کہ پکسل کی قیمت 650 ڈالر تک بتائی گئی ہے،جب کہ ان فونز کو مختلف ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے۔