The Dawn News - Amazing

بانسری بجاتی انٹارکٹیکا کی چٹانیں
دنیا میں برف سے ڈھکے ہوئے 7ویں برِاعظم انٹارکٹیکا سے متعلق لوگ ہمیشہ مختلف قسم کی کہانیاں ہی سنتے رہے ہیں، تاہم اس مرتبہ سائنسدانوں نے اس جگہ پر کچھ نیا ہی تلاش کیا ہے۔

سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انٹارکٹیکا کی برفیلی چٹانیں عجیب و غریب آواز کے ساتھ بانسری بھی بجاتی ہیں، جی ہاں یہ دریافت کولاراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی کے ریسچرز نے کی۔

غیر ملکی ویب سائٹ کوارٹز کی رپورٹ کے مطابق کولاراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی کے ریسرچرز کی ایک ٹیم نے اپنی تحقیق شائع کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے انٹارکٹیکا کے روز آئس شیلف پر تحقیق کی ہے۔

ریسرچرز کے مطابق انہوں نے یورپی ملک اسپین کے برابر اس آئس شیلف پر زمین کی حرکت کی پیمائش کے آلے سیسمومیٹر کی مدد سے ایک عجیب و غریب آواز کی جانچ کی ہے۔

ریسرچرز کے مطابق یہ آواز برف کے پگھلاؤ اور ہوا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو بہت ہی مدھم ہے جسے سننے کے لیے اس آلے کا ہونا ضروری ہے، تاہم آواز تیز ہونے کی صورت میں اسے انسانی کان سے بھی سنا جاسکتا ہے۔

تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ آواز سریلی سنائی دیتی ہے جس کی تعدادِ ارتعاش 5 یا اس سے زائد فی سیکنڈ ہے۔

تحقیق دانوں نے بتایا کہ انہوں نے روز آئس شیلف کی گہرائی میں 34 سیسمومیٹر 2014 میں لگائے اور ان سے 2 سال تک ریسرچ کی گئی۔

ایک تحقیق کار نے اس آواز کو بانسری سے تشبیہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ آواز ایسی ہے جیسے آپ مسلسل اس آئس شیلف پر کھڑے ہو کر بانسری کی آواز سن رہے ہیں۔