The Dawn News - Life & Style

جنسی ہراساں کرنے کے الزامات پر انو ملک میوزک پروگرام سے الگ
بھارت کے میگا میوزک کمپوزر اور گلوکار 57 سالہ انو ملک پر گزشتہ ہفتے 2 گلوکاراؤں شویتا پنڈت اور سونا مہاپترا کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے گئے تھے۔

شویتا پنڈت اور سونا مہاترا کے بعد انو ملک پر مزید 2 گلوکاراؤں نے بھی جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے تھے۔

انو ملک پر نہ صرف گلوکاراؤں بلکہ ان پر ان کے میوزک پروگرام ‘انڈین آئڈل’ کی ٹیم میں شامل خواتین نے بھی جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزمات لگائے تھے۔

گلوکاراؤں اور پروگرام ٹیم میں شامل خواتین کی جانب سے الزامات لگائے جانے کے بعد میوزک پروگرام ‘انڈین آئڈل’ کی ٹیم کی جانب سے انو ملک کو فارغ کیے جانے پر بھی غور کیا جا رہا تھا۔

اطلاعات تھیں کہ پروگرام کے میوزک پروڈیوسر انو ملک کے خلاف الزامات سامنے آنے کے بعد انہیں پروگرام میں بطور جج شامل کرنے کے خواہاں نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انو ملک نے کہا بوسہ دو تو گانے کا موقع دوں، گلوکارہ

تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ الزامات سامنے آنے کے بعد انو ملک نے خود پروگرام کو چھوڑ دیا۔

انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ الزامات سامنے آنے کے بعد انو ملک کو پروگرام سے نکالنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا،تاہم گلوکار کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے خود پروگرام چھوڑا۔

رپورٹ کے مطابق انو ملک پر الزامات لگانے والی اداکاراؤں نے انہیں پروگرام سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا تھا، ساتھ ہی اس پروگرام کی ٹیم میں شامل خواتین بھی موسیقار کو پروگرام سے نکالنے کی خواہاں تھیں۔

سب سے پہلے سونا مہاپترا نے ان پر الزام عائد کیا تھا—فوٹو: انڈیا ٹوڈے

تاہم انو ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خود پروگرام کو چھوڑ دیا۔

انو ملک نے بتایا کہ انہوں نے ‘انڈین آئڈل’ نشر کرنے والے ٹی وی چینل کو اپنا بیان بھجوا دیا،جس میں انہوں چینل کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اب اس پروگرام کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق انو ملک نے چینل کو بھجوائے گئے بیان میں کوئی خاص وجہ نہیں بتائی۔

مزید پڑھیں: انو ملک پر مزید 2 گلوکاراؤں کا ’ریپ‘ کی کوشش کا الزام

انو ملک نے یہ بھی بتایا چینل نے ان کی درخواست قبول کرلی ہے اور وہ پروڈیوسرز اس بات سے متفق ہیں کہ اب وہ میرے بغیر ہی پروگرام کریں گے۔

انہوں نے اس تاثر کو بھی مسترد کیا کہ ان سے زبردستی استعفیٰ لیا گیا۔

شویتا پنڈت نے بھی انو ملک پر الزام عائد کیا تھا—فوٹو: دی اکانامکس ٹائمز

خیال رہے کہ انو ملک ‘انڈین آئڈل’ میں بطور جج خدمات سر انجام دیتے رہے، اس پروگرام کو میوزک کے حوالے سے بھارت کا سب سے بہترین پروگرام مانا جاتا ہے، جس کے ذریعے نئے گلوکاروں کو مواقع دیے جاتے ہیں۔

57 سالہ انو ملک نے کیریئر کا آغاز 1980 میں بطور میوزک کمپوزر کیا، انہوں نے درجنوں مقبول گیتوں کی نہ صرف موسیقی ترتیب دی بلکہ انہوں نے ان میں اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔

‘اس پیار سے میری طرف نہ دیکھو، اونچی ہے تیری بلڈنگ، نہ ملو کہیں پیار ہو نہ جائے، سندیسے آتے ہیں، جانم سمجھا کرو، اس طرح عاشقی کا فرض ادا کر جاؤں گا ‘ سمیت درجنوں مقبول گیتوں میں آواز کا جادو جگانے والے انو ملک نے متعدد فلموں کی موسیقی بھی ترتیب دی۔

انہوں نے ‘سڑک، بازیگر، میں ہوں نا، شادی نمبر ون، چوری چوری چپکے چپکے، مجھے کچھ کہنا ہے، میلا، ہیرا پھیری اور گنگا،جمنا سروسوتی‘ درجنوں مقبول فلموں کی موسیقی ترتیب دی۔