The Dawn News - Health

ادرک کی چائے، جسم کو صحت مند بنائے
ادرک  کےبے انتہا فوائد کے باعث اسے نہ صرف کھانوں بلکہ متعدد ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے مفید غذائی اجزا سے بھرپور یہ بوٹی انسانی جسم کے لیے حیرت انگیز فوائد سے مالا مال ہے۔

ادرک کے استعمال سے نظامِ ہضم کو بہتر بنانے میں تو مدد ملتی ہی ہے اس کے علاوہ یہ  کولیسٹرول کم کرنے ، وزن کم کرنے میں مدد، جسم کو ترو تازہ رکھنے  میں بھی کارآمد ہے۔

ادرک کی چائے

ادرک کو استعمال کرنے کے بہت سے فائدے ہیں جس میں ایک ادرک کی چائے بھی ہے اس کے لیے 2 انچ   تازہ ادرک کا ٹکڑا لے کر ایک سے ڈیڑھ کپ پانی میں اچھی طرح ابالیں اس کے بعد ٹھنڈا کر کے چھان لیں۔

اس چائے سے حاصل ہونے والے کچھ فوائد ہم نے یہاں لکھے ہیں جنہیں پڑھ کر آپ بھی اس کی خصوصیات سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

بہتر ہاضمہ

روزانہ کی بنیاد پر ادرک کی چائے پینے سے ہاضمے میں بہتری دیکھی گئی ہے اس کے ساتھ یہ متلی کی کیفیت اور الٹی میں بھی فائدہ پہنچاتی ہے۔

کولیسٹرول قابو میں رکھے

متعدد ریسرچز اور تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ادرک میں خراب کولیسٹرول کو کم کرنے کی صلاحیت موجود ہے جبکہ یہ دل کو بھی صحت یاب رکھتی ہے۔

جسم کو تروتازہ رکھے

بہت سے لوگ روزانہ کی بنیاد پر پانی کی ضروری مقدار نہیں پیتے جس سے  جسم میں پانی کی کمی واقع ہوجاتی ہےجس سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ، ادرک کی چائے آپ کے پانی کی کمی کو پورا کرتے ہوئے آپ کو تروتازہ رکھے گی۔

تیزابیت سے چھٹکارہ

تیزابیت سے جسم کے افعال کو خاصہ نقصان پہنچ سکتا ہے جبکہ یہ شکایت مرغن کھانوں کی وجہ سے خاصی عام ہوتی جارہی ہے چناچہ ادرک میں شامل  انسدادِ تیزابیت اجزا اس تکلیف کو دور کرنے میں خاصے معاون ثابت ہوتے ہیں۔

اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات

ادرک میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ اجزا بہت سے بیماریوں سے بچانےکے لیے مفید ہیں جس میں دل کی بیماریاں، یاداشت ختم ہوجانا، کینسر  بھی شامل ہیں جبکہ یہ بڑھاپے کے اثرات سے بھی بچاتی ہے۔

خون میں شوگر کی مقدار

ادرک  انسانی جسم میں موجود خون میں چینی کی مقدار قابو میں رکھتی ہے جس سے آپ میں ذیابطیس کا خطرہ  کم ہوتا ہے۔

وزن میں کمی

اچھی خوراک اور باقاعدگی سے ورزش کے ساتھ ادرک کی چائے وزن کم کرنے میں نہایت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے اس کے ساتھ یہ جسم سے فاسد مادوں کا اخراج بھی کرتی ہے۔