The Dawn News - Tech

ایسا خوبصورت اور طاقتور اسمارٹ فون کوئی اور ہوگا؟
شیاؤمی نے اپنے نئے فلیگ شپ بیزل لیس فون سیریز کی نئی ڈیوائس می مکس 3 تھری کو متعارف کرادیا ہے۔

یہ اس کمپنی کا ایک اور ایسا فون ہے جس میں بیزل لگ بھگ نہ ہونے کے برابر ہے اور نوچ کی بجائے سلائیڈر میں فرنٹ کیمروں کو چھپایا گیا ہے۔

ویوو نیکس یا اوپو فائنڈ ایکس کے برعکس شیاﺅمی کے فون میں دیا گیا سلائیڈ موٹر کی بجائے پرانے طرز کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیں : ایسا خوبصورت اسمارٹ فون کوئی اور ہوگا؟

اس سے قبل می مکس کے دونوں فونز میں شیاﺅمی نے اسکرین کے بیزل کو ہر ممکن حد تک کم کرنے کی کوشش کی تھی مگر فرنٹ کیمرے کی وجہ سے کمپنی کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔

فوٹو بشکریہ شیاؤمی

اب می مکس تھری میں کمپنی نے ڈیوائس کی سب سے بڑی خامی پر قابو پانے کی کوشش کی ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس فون میں اسکرین ٹو باڈی ریشو 93.4 فیصد ہے اور اس نے نچلے حصے کے بیزل کو بھی گزشتہ ماڈل کے مقابلے میں 4.5 ملی میٹر تک کم کیا ہے۔

اس فون میں 6.4 انچ کی او ایل ای ڈی اسکرین دی گئی ہے۔

اسی طرح مجموعی طور پر چار کیمرے ہیں، جن میں سے بیک پر 12، بارہ میگا پکسل کے وائیڈ اینگل اور ٹیلی فوٹو کیمرے موجود ہیں جبکہ فرنٹ پر ایک 24 میگا پکسل اور دوسرا 2 میگا پکسل کیمرہ ہے۔

اس فون میں فنگرپرنٹ سنسر کو بیک پر دیا گیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر بار سلائیڈر کیمروں کو فون ان لاک کرتے ہوئے باہر نکالنے کی ضرورت نہیں۔

فون مین اسنیپ ڈراگون 845 پراسیسر دیا گیا ہے تاہم اس کی خاص بات 10 جی بی ریم ہے، جو کہ کمرشل بنیادوں پر دستیاب پہلا 10 جی بی ریم والا فون بھی ہے۔

فوٹو بشکریہ شیاؤمی

شیاﺅمی کے مطابق اس فون کا فائیو جی ورژن آئندہ سال کے آغاز میں یورپ میں متعارف کرایا جائے گا۔

می مکس تھری کو یکم نومبر کو چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا، جس کا سکس جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا فون 475 ڈالرز (63 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : شیاؤمی نے اینڈرائیڈ ون پروگرام کے 2 اسمارٹ فونز متعارف

8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج والا فون 575 ڈالرز (76 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ 10 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج والا فون 720 ڈالرز (96 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت کیا جائے گا، تاہم دیگر ممالک کے لیے قیمتوں کا اعلان کچھ عرصے میں کیا جائے گا۔