The Dawn News - Sport - Cricket

پاکستان ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مسقط میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں مدِمقابل آئیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف گول کرنے کے لیے بھرپور کوشش کی لیکن میچ کے پہلے، دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔

بالآخر آخری کوارٹر میں پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف شاندار گول کرکے برتری حاصل کی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

ملائشیا کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حال کر لیا۔

پاکستان نے ایونٹ میں اب تک پانچ میچز کھیلے جن میں سے تین جیتے، بھارت کے خلاف شکست ہوئی اور میچ ڈرا ہوا۔