The Dawn News - Pakistan - Sindh

وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں لوکل ٹرین چلانے کا فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارت ریلوے نے کراچی میں لوکل ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 31 اکتوبر کو ٹرین سروس کا افتتاح کریں گے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ لوکل ٹرین ڈھابیجی، لانڈھی اور کراچی کے درمیان چلے گی، جبکہ اگلے مرحلے میں کراچی سے حیدر آباد شٹل ٹرین چلائی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں: وزیرِ ریلوے شیخ رشید کا 2 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ  'مزدوروں کے لیے عمران خان کا کیا گیا وعدہ پورا ہو گیا، ٹرین چلانے کا مقصد مزدوروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا اور کراچی کی سڑکوں سے رش ختم کرنا ہے۔'

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 'یہ 60 دنوں میں چھٹی ٹرین ہے،  100دنوں میں 10 ٹرینیں چلانے کا وعدہ پورا کریں گے جبکہ میانوالی، لاہور اور سکھر ایکسپریس کے بعد سندھ کا رخ کیا ہے۔