The Dawn News - Sport - Cricket

آسٹریلین اوپنر شارٹ تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی نذر
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں آسٹریلین اوپنر ڈی آر سی شارٹ کو متنازع انداز میں رن آؤٹ قرار دیے جانے پر تھرڈ امپائر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

دبئی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا نے 148رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو انگز کے تیسرے اوور کی آخری گیند پر ایرون فنچ نے باؤلر عماد وسیم کی جانب واپس شاٹ کھیلا۔

تاہم گیند عماد وسیم کی انگلیوں سے لگ کر وکٹ سے جا ٹکرائی جس پر قومی ٹیم نے رن آؤٹ کی اپیل کردی اور امپائر نے تھرڈ امپائر سے مدد مانگ لی۔

ری پلے سے صاف ظاہر تھا کہ جس وقت گیند وکت سے ٹکرائی تو ڈی آر سی شارٹ کا بلا ناصرف کریز میں موجود تھا بلکہ ہوا میں بھی نہیں تھا اور زمین سے ٹکرا رہا تھا لہٰذا ناٹ آؤٹ کے فیصلے کی امید تھی۔

تاہم میدان میں موجود تمام ہی لوگ خصوصاً آسٹریلین ٹیم کے کھلاڑی اس وقت حیران رہ گئے جب تھرڈ امپائر نے شارٹ کو آؤٹ قرار دے دیا۔

امپائر کے فیصلے پر ڈی آر سی شارٹ نے حیرانی ظاہر کرتے ہوئے انہیں آگاہ کیا کہ ان کا بلا زمین پر موجود تھا جبکہ آسٹریلین کپتان ایرون فنچ نے بھی احتجاج کیا لیکن ان کی یہ کوشش رائیگاں گئی اور شارٹ کو پویلین واپس لوٹنا پڑا۔

اس فیصلے پر آسٹریلین ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر اور پویلین میں موجود دیگر سپورت اسٹاف نے بھی تعجب کا اظہار کیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی لوگوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ری پلے سے قطع نظر کرک انفو کے مطابق تھرڈ امپائر نے موقف اختیار کیا کہ شارٹ کا بلا زمین کو چھوا ہی نہیں تھا جس کے سبب انہیں آؤٹ قرار دیا گیا۔