The Dawn News - Pakistan

بچوں کو انفرادی حیثیت میں وقت دینا کیوں ضروری ہے؟
بلاشبہ ہر بچے کے لیے فیملی ٹائم لازمی ہوتا ہے، لیکن اگر آپ کے ایک سے زائد بچے ہیں تو ہر ایک بچے کے لیے انفرادی توجہ ذرا مشکل ہوجاتی ہے۔ لیکن ایسا کرنے سے بھائی بہنوں کا آپس میں تعاون قائم کرنے میں مدد ملے گی اور ساتھ ساتھ ہی بچوں میں یہ احساس پیدا ہوگا کہ وہ بھی اہمیت رکھتے ہیں۔

اگر بڑے بیٹے کو والدین کی جانب سے بھرپور توجہ اور وقت مل جائے تو اس کا اپنی چھوٹی بہن یا چھوٹے بھائی کی طرف خود سے زیادہ جھکاؤ پیدا ہوجائے گا۔

پڑھیے: بچوں کے لیے بہترین کھلونا کون سا؟

جب ہر ایک بچے کو انفرادی حیثیت میں وقت اور توجہ دینے کی بات آئے تو ماہرین کے مطابق یہ دھیان رکھیں کہ آپ کو اس کے ساتھ 10 سے 15 منٹ گزارنے ہیں اور ایسے مشغلے میں مصروف رہنا ہے جس سے آپ اور آپ کا بچہ کافی لطف اندوز ہوتے ہوں۔

مثلاً کچن میں آپ کا بچہ آئس کریم کھا رہا ہے تو  اس کے قریب جاکر بیٹھیں، اس کی آنکھوں میں بڑی پیار سے دیکھیے، اس سے آپ ٹھنڈک، مٹھاس اور اسٹرابیری فلیور جیسی باتیں کرسکتے ہیں۔ دراصل سرگرمی کوئی بھی ہو، ضروری بات بچے کے ساتھ قریبی اور انفرادی حیثیت میں تعلق قائم کرنا ہے۔

پڑھیے: بچوں کو چھاتی کا دودھ کتنے عرصے تک پلایا جاسکتا ہے؟

دھیان رکھیے کہ انفرادی حیثیت کا مطلب کا انفرادی حیثیت ہی ہے، اپنے ایک بچے کو وقت دیں تو مکمل طور پر وقت دیں اس دوران تیسرے فرد کی مداخلت نہ ہونے دیں۔ ایک بچے کو آپ کا اس کے بھائی یا بہن کے ساتھ وقت گزارنے پر برداشت اور صبر و تحمل سیکھنا لازمی ہے۔