The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

چارسدہ: دماغی معذور شخص کی فائرنگ سے ماں سمیت 4 افراد جاں بحق
چارسدہ میں دماغی طور پر معذور شخص کی فائرنگ سے اس کی ماں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق چارسدہ کے نواحی علاقے عمر زئی میں ملزم نے گھر میں فائرنگ کرکے اپنی ماں، بھابھی، بھتیجی اور چچا زاد بھائی کو قتل کر دیا۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

حکام نے کہا کہ ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں ہے اور اس نے اس سے قبل فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو بھی قتل کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چارسدہ میں فائرنگ، امام مسجد جاں بحق

واضح رہے کہ گھریلو ناچاقی اور تنازعات پر ملک کے مختلف حصوں میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کے اس سے قبل بھی متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔

اس طرح کے واقعات اکثر جائیداد یا رشتے کے تنازع پر پیش آتے ہیں لیکن گھریلو جھگڑوں پر فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کے واقعات بھی پیش آچکے ہیں۔