The Dawn News - Pakistan - Islamabad

آئی جی اسلام آباد جان محمد کو فوراً وطن واپس آنے کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد  کے انسپکٹر جنرل پولیس( آئی جی)  جان محمد کو فوری طور پر وطن  واپس آنے کی ہدایت کردی۔

اس سلسلے میں  وزارت داخلہ کی جانب سے ان کی  وطن واپسی  اور طلبی کا لیٹر بھی جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ  آئی جی جان محمد کوالالمپور کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی  میں 29 اکتوبر سے 20 نومبر تک  ’ملٹری سیکیورٹی  آپریشن‘ نامی کورس میں شرکت کے لیے ملائیشیا گئے ہوئے تھے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹفکیشن کے مطابق  آئی جی اسلام آباد  کو کورس چھوڑ کر وطن  واپس آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے زبانی حکم پر ہونے والا آئی جی کا تبادلہ روک دیا

خیال رہے گزشتہ روز سپریم کورٹ پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے زبانی احکامات پر آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ روکتے ہوئے وفاقی حکومت سے 31 اکتوبر تک جواب طلب کیا تھا۔

معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھے کہ سنا ہے کہ کسی وزیر کے کہنے پر آئی جی اسلام آباد کو ہٹایا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی قائم رہے گی، ہم کسی سینیٹر، وزیر اور اس کے بیٹے کی وجہ سے اداروں کو کمزور نہیں ہونے دیں گے۔

آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا معاملہ

چند روز سے ذرائع ابلاغ میں اس طرح کی رپورٹ گردش کر رہی تھی کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی کا فون نہ اٹھانے پر آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

مزید پڑھیں: آئی جی پنجاب ایک ماہ بعد ہی تبدیل،امجد جاوید سلیمی نئے پولیس سربراہ تعینات

ان رپورٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ وفاقی وزیر اور آئی جی اسلام آباد کا تنازع چل رہا تھا اور اعظم خان سواتی کا ناپسندیدہ عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے آئی جی پر دباؤ تھا، جس کی وجہ سے وہ ان کا فون اٹھانے سے گریز کر رہے تھے، تاہم حکومتی سطح پر ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا گیا تھا.

دوسری جانب ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ آئی جی اسلام آباد کو ان کے عہدے سے طاقت کے ذریعے ہٹایا گیا اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا۔

جس کے بعد آئی جی اسلام آباد کی غیر موجودگی میں ڈی آئی جی سیکیورٹی وقار چوہان قائم مقام کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) کے 20 گریڈ کے افسر اور موجودہ آئی جی پولیس اسلام آباد لیفٹننٹ (ر) جان محمد کو داخلہ ڈویژن کے تحت تبادلہ کردیا گیا، جس پر فوری طور پر اطلاق ہوگا، ساتھ ہی انہیں ہدایت کہ گئی کہ وہ فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل

ادھر ذرائع کا کہنا تھا کہ عام انتخابات سے قبل تعینات ہونے والے اسلام آباد پولیس کے سربراہ کے تبادلے کا فیصلہ گزشتہ ہفتے کرلیا گیا تھا۔

ذرائع نے بتایا تھا کہ یہ فیصلہ کچھ معاملات کے باعث کیا گیا تھا لیکن اس تبادلے کے پیچھے کی اصل وجوہات کو سامنے نہیں لایا گیا تھا۔