The Dawn News - Pakistan - Islamabad

سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر ونگ نے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے شخص کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے آفیشلز کے مطابق ملزم 3 بہنوں کو اس سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر زور دیتے ہوئے دھمکی دیتا تھا کہ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو وہ ان کی تصاویر تبدیل کر کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دے گا۔

مزید پڑھیں: آئی فون کی ٹکر کا 'سستا' اینڈرائیڈ فون متعارف

تینوں خواتین کی شکایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر محمود الحسن کی سربراہی میں تیار کردہ ٹیم نے تحقیقات کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔

خیال رہے کہ رواں سال مارچ میں لاہور کے مجسٹریٹ نے خواتین کو ہراساں اور بلیک کرنے والے ملزم کو 6 سال قید اور 7 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

ضرور پڑھیں: اسرائیلی طیارے کی اسلام آباد لینڈنگ کی ’افواہ‘، آخر مشن تھا کیا؟

مذکورہ مقدمے میں ملزم کو متاثرہ اہل خانہ کو 10لاکھ روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا تھا۔