The Dawn News - Pakistan - Sindh

مذہبی جماعتوں کااحتجاج: سڑکیں بلاک، عوام پریشان، نظام زندگی متاثر
سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں اب بھی احتجاج جاری ہے اور کئی سڑکیں بلاک ہیں جس کی وجہ سے عوام کو دفاتر اور کاروباری مراکز تک پہنچنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ایک روز قبل سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

سپریم کورٹ کی جانب فیصلہ آنے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں احتجاج شروع کردیا گیا تھا۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کردیا تھا جبکہ متعدد علاقے بند بھی کروادیے تھے، جس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا تھا۔

آج بھی مظاہرین اہم شاہراوں پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو دفاتر اور کاروباری مراکز پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں: مذہبی جماعتوں کے مظاہرے: پنجاب، سندھ میں دفعہ 144 نافذ

ادھر آج یکم نومبر کو سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں نے تعطیل کا اعلان کردیا تھا۔

کراچی میں سڑکوں پر ٹریفک میں کمی ہے تاہم اسٹار گیٹ کے مقام پر مظاہرین نے شارع فیصل کو ٹریفک کے لیے بند کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ملیر اور قائد آباد سے آنے والے ٹریفک کو ایئر پورٹ روڈ سے نجی ڈپارٹمینٹل اسٹور میٹرو کے عقب میں جانا ہوگا۔

اسی طرح مظاہرین نے بلوچ کالونی، ڈیفنس موڑ اور قیوم آباد فلائی اوور کو بھی مظاہرین نے بند کیا ہوا ہے جبکہ الآصف اسکوائر، 4کے چورنگی، گودام چورنگی، بڑابورڈ پاک کالونی پر بھی مظاہرہ جاری ہے۔

کراچی میں سہراب گوٹھ، ناظم آباد نمبر 2، لیاری ایکسپریس وے، ناگن چورنگی اور نمائش چورنگی پر بھی مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔

پشاور میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین نے جی ٹی روڈ کو بند کردیا جس کی وجہ سے جی ٹی روڈ اور اس کی اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔

اسلام آباد میں مظاہرین نے بڑاکاہو، تراماری اور آئی جے پی روڈ پر دھرنا دیا ہوا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تاہم پولیس ٹریفک کی صورتحال کو بہتر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'ریاست کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کریں'

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مارگلہ روڈ، جناح ایونیو کشمیر ہائی وے ٹریف کے لیے کھلا ہے۔

سوشل میڈیا میں جاری خبروں کے مطابق فیض آباد ایکسپریس وے اور لیاقت باغ کے مقام پر مری روڈ بھی مظاہرین کی جانب سے بلاک ہیں۔

پشاور اسلام آباد M1 موٹر وے پر ٹول بلازہ کو بلاک کردیا گیا ہے جبکہ شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب M2 لاہور موٹروے بھی مظاہرین نے بند کردیا ہے.

لاہور میں مظاہرین نے شہر کے داخلی راستوں کو بند کردیا ہے، اس کے علاوہ شادرہ، ٹھوکر،  بابو سابو، داروغہ والا، شالمیار اور رنگ روڈ پر مظاہرین نے دھرنا دیا ہوا ہے۔

موٹروے پولیس کی جانب سے مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہائی وے پر ٹریفک کی صورتحال جاننے کے لیے 130 ایمرجنسی نمبر پر کال کرکے صورتحال سے اآگاہی لے سکتے ہیں.

آئی جی پنجاب کے دفتر پر مظاہرین کا حملہ

لاہور میں مظاہرین نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس کے دفتر کے باہر بھی احتجاج کیا اور  نعرے بازی کی۔

پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو منشر کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے اہلکاروں پر ہی حملہ کردیا، جس کے بعد پولیس نے حملہ آوروں پر لاٹھی چارج کیا گیا۔

پی آئی اے کی مسافروں کو جلد ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت

پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے مسافروں کو فلائٹ چھوٹ جانے سے بچنے کے لیے جلد ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر اپنی پرواز کی روانگی سے 5 گھنٹے قبل ایئر پورٹ پہنچیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اندرونِ ملک سفر کرنے والے مسافر پرواز کی روانگی کے وقت سے 4 گھنٹے قبل ایئر پورٹ پہنچیں جبکہ تمام مسافر اپنی پرواز سے متعلق معلومات پی آئی اے کے کال سینٹر نمبر 111-786-786 سے حاصل کریں۔

ریلوے کا نظام بھی متاثر

لاہور میں احتجاج اور موبائل فون سروس کی بندش کے باعث ریلوے کا نظام بھی متاثر ہوگیا اور کئی ریل گاڑیاں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

علامہ اقبال ایکسپریس، گرین لائن، جعفر ایکسپریس، خیبر میل ایکسپریس، ملتان ایکسپریس سمیت دیگر ریل گاڑیاں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

امامیہ کالونی پھاٹک بند ہونے کہ وجہ لاہور سے جانے والی تمام ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔

آسیہ بی بی کی رہائی اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج

یاد رہے کہ 31 اکتوبر کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ابتدائی طور پر مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا اور ٹرائل کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔

بعد ازاں عدالت کی جانب سے 56 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا گیا، جو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریر کیا جبکہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الگ نوٹ تحریر کیا۔

سپریم کورٹ کی جانب فیصلہ آنے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں احتجاج شروع کردیا گیا تھا۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کردیا تھا جبکہ متعدد علاقے بند بھی کروادیے تھے، جس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا تھا۔