The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پاکستان میں مائیں اپنے شہید سپوتوں پر فخر کرتی ہیں، شہریار آفریدی
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مائیں فخر کرتی ہیں کے دھرتی ماں پر ان کے سپوت شہید ہوئے۔

پولیس لائنز شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ شہید کا درجہ بہت بلند ہوتا ہے، اپنی جان کو شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے پیش کرنا بڑی ہمت کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’میری ایک بلوچستان کی ماں سے ملاقات ہوئی اس کا ایک بیٹا شہید ہوا اس کا کہنا تھا کہ میرے 10 بیٹے بھی ہوتے میں ان کو وطن کے لئے پیش کر دیتی‘۔

مزید پڑھیں: گلگت بلتستان: شہید پولیس اہلکاروں کیلئے ستارہ جرأت کی سفارش

ان کا کہنا تھا کہ ایسا جذبہ صرف پاکستان کی ماؤں کے پاس ہی ہے جبکہ بھارت کے فوجیوں کے ورثاء ان کی حکومت سے سوال کرتے ہیں کہ ہمارے بیٹے کیوں شہید کیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مائیں فخر کرتی ہیں کے دھرتی ماں پر ان کے سپوت شہید ہوئے۔

شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ وفاقی پولیس کو ہم نے ایسی عزت دینی ہے جو مثالی بنے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی پولیس کی تمام ضروریات کو پورا کریں گے اور اس حوالے سے میٹنگز کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کی شہید پولیس انسپکٹر کے گھر آمد

انہوں نے کہا کہ وفاقی پولیس پر ہم الزامات فوری لگا دیتے ہیں لیکن پولیس کی ویلفئیر کی بات تک نہیں کرتے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ پولیس والوں کی افسران تک رسائی کا میکینیزم نہ ہونے پر انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو اسے فوری بنانے کی ہدایت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ شہدا کی فیملیوں کے تمام ضروریات کو سمجھے اور اسے پورا کرے۔