The Dawn News - Life & Style

انجلینا جولی چوتھی اور براڈ پٹ دوسری شادی کرنے کو تیار
بولی وڈ کی میگا اسٹار انجلینا جولی اور ایکشن ہیرو براڈ پٹ کو برینجلینا بھی کہا جاتا تھا، کیوں کہ دونوں کی محبت اور کیمسٹری انڈسٹری میں بہت مقبول تھی۔

تاہم دونوں نے 2016 میں ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی۔

اگرچہ دونوں کی یہ پہلی شادی نہیں تھی، تاہم پھر بھی ان کے تعلقات بہترین تھے۔

دونوں کی طلاق کے بعد دونوں کے حوالے سے مختلف خبریں آئیں۔

انجلینا جولی کے حوالے سے رواں برس جنوری میں خبریں تھیں کہ انہوں نے کمبوڈیا کے ایک گلوکار سے تعلقات استوار کرلیے ہیں اور جلد ان سے شادی کرنے والی ہیں، تاہم اس کے بعد ان کے حوالے سے ایک اور خبر سامنے آئی۔

رواں برس مارچ میں خبر سامنے آئی کہ 42 سالہ انجلینا جولی کمبوڈین موسیقار سے نہیں بلکہ برطانیہ کے ایک ارب پتی شخص سےشادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔

تاہم اب ان کے حوالے سے حیران کن خبر سامنے آئی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ اپنے سابق شوہر براڈ پٹ کی سابق بیوی جینیفر آنسٹن کے سابق شوہر اداکار جسٹن تھیوروکس سے شادی کی خواہاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انجلینا جولی کی چوتھی شادی کی افواہیں

اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ براڈ پٹ اب انجلینا جولی سے طلاق کے بعد جہاں دیگر اداکاراؤں کے ساتھ دیکھے جا رہے تھے، اب وہ ہی اپنی پہلی بیوی جینیفر آنسٹن کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔

خبر رساں ادارے ’بیچز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ انجلینا جولی اور جسٹن تھیوروکس کے تعلقات کی خبریں گردش میں ہیں۔

انجلینا پہلے تین شادیاں کر چکی ہیں، جسٹن تھیو روکس کی دوشری شادی ہوگی—اسکرین شاٹ/یوٹیوب

رپورٹ میں مختلف خبروں کا حوالہ دیتےہوئے بتایا گیا کہ اگرچہ دونوں نے تعلقات کی تصدیق نہیں کی، تاہم دونوں کو گزشتہ چند ماہ سے متعدد بار ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور دونوں خفیہ طور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں نے شادی کی منصوبہ بندی بھی تیار کر رکھی ہے، تاہم ان کی شادی کب ہوگی، اس حوالے سے کوئی معلومات دستیاب نہیں۔

دوسری جانب خبر رساں ادارے ’اکانو ٹائمز‘ نے بتایا کہ نہ صرف انجلینا جولی اور جسٹن تھیو روکس کے درمیان تعلقات کی خبریں ہیں، بلکہ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ جسٹن تھیو روکس اپنی سابق اہلیہ جینیفر آنسٹن کی سہیلیوں کے قریب ہونے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں دیگر خبر رساں اداروں کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ انجلینا جولی اور جسٹن تھیو روکس کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے تعلقات استوار ہیں۔

مزید پڑھیں: اینجلینا اور براڈ میں علیحدگی کیوں ہوئی؟

ساتھ ہی رپورٹ میں گوسپ کوپ کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ انجلینا جولی اور جسٹن تھیو روکس کے درمیان تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

جینیفر آنسٹن اور جسٹن تھیو روکس میں رواں برس ہی طلاق ہوئی—فوٹو: ڈیلی میل

ادھر جسٹن تھیورو کس کی سابق بیوی جینیفر آنسٹن اور انجلینا جولی کے سابق شوہر براڈ پٹ کے درمیان ایک بار پھر تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں۔

اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ براڈ پٹ اور جینیفر آنسٹن پہلے شادی بھی کر چکے ہیں۔

خبر رساں ادارے ’گوسپ کوپ‘ نے بتایا کہ رپورٹس ہیں کہ براڈ پٹ اپنی سابق اہلیہ جینیفر آنسٹن کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ جلد ہی ان سے تعلقات کے حوالے سے وضاحت کرنے والے ہیں۔

خبر میں فیشن میگزین کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے تعلقات اس حد تک پہنچ چکے ہیں کہ جینیفر آنسٹن سابق شوہر کے گھر بھی جا چکی ہیں اور وہ ان سے دوبارہ تعلقات استوار ہونے پر مطمئن ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دونوں دوبارہ شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں، تاہم اس حوالے سے دونوں نے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی۔
خیال رہے کہ جینیفر آنسٹن اور براڈ پٹ پہلے بھی شادی کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جینیفر آنسٹن اور جسٹن تھیو روکس میں طلاق ہوگئی

49 جینیفر آنسٹن 54 سالہ براڈ پٹ کی سابقہ بیوی ہیں، ان دونوں کے درمیان 1998 میں تعلقات استوار ہوئے، جس کے 2 سال بعد 2000 میں دونوں نے شادی کی تھی۔

انجلینا اور براڈ میں 2017 میں طلاق ہوئی تھی—فوٹو: پنٹ ریسٹ

ان کی شادی محض 5 سال ہی چل سکی، اور دونوں نے جنوری 2005 میں علیحدگی اختیار کرلی، جس کے بعد اسی سال اکتوبر میں دونوں کی طلاق ہوگئی۔

جینیفر آنسٹن کی بعد ازاں 2011 میں اداکارہ جسٹن تھیوروکس سے شناسائی ہوئی اور دونوں نے 4 سال بعد 15 فروری 2015 کو شادی کرلی، تاہم ان کی شادی کامیاب نہ ہوسکی اور رواں برس فروری میں ان میں طلاق ہوگئی۔

جینفرآنسٹن سے طلاق کے بعد براڈ پٹ نے 2014 میں شادی کی تھی اور ان دونوں کی طلاق 2017 کے آخر تک ہوگئی تھی۔

اگرچہ انجلینا جولی اور براڈ پٹ نے شادی تاخیر سے کی، تاہم ان دونوں کے درمیان تعلقات 2005 میں استوار ہوئے تھے۔

جوڑے نے 6 بچوں کو گود بھی لیا تھا اور ان میں طلاق بھی بچوں کو وقت نہ دینے اور مبینہ طور پر براڈ پٹ کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بنانے پر ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں: انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا رشتہ اب کیسا؟

اور اب اطلاعات ہیں کہ انجلینا جولی نے 42 سالہ جسٹن تھیو روکس سے تعلقات استوار کرلیے ہیں، جن سے وہ چوتھی شادی کریں گی۔

اب انجلینا جسٹن اور براڈ جینیفر سے شادی کا خواہاں ہے—فوٹو: بیچز

انجلینا جولی نے براڈ پٹ سے شادی سے قبل بھی 2 شادیاں کی تھیں۔

انجلینا جولی نے پہلی شادی 1996 میں برطانوی نژاد امریکی فلم ساز و اداکار جونی لی ملر سے کی تھی، جو محض 4 سال ہی چل سکی اور دونوں میں 2000 میں طلاق ہوگئی تھی۔

انجلینا جولی نے دوسری شادی فلم ساز، موسیقار و اداکار بلی باب تھورنٹن سے 2000 میں شادی کی، جو پہلی شادی سے بھی کم عرصہ یعنی 3 سال چلی اور دونوں میں 2003 میں طلاق ہوگئی تھی۔

براڈ اور جینیفر پہلے بھی شادی کر چکے ہیں—فوٹو: گوسپ کوپ