The Dawn News - Sport - Cricket

ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا نیا منفرد ریکارڈ
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے نیا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا بلکہ پاکستان کی ٹیم بھی ایک ریکارڈ کا حصہ بن گئی۔

نیوزی لینڈ نے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے پاکستان کو 4رنز سے شکست دے کر فتح حاصل کی جو اس کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے کم مارجن سے فتح ہے۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ نے سب سے کم تر مارجن سے فتح آسٹریلیا کے خلاف 2011 میں حاصل کی تھی جب انہوں نے اپنے پڑوسی ملک کو انہی کے دیس میں 7رنز سے مات دی تھی۔

ٹیسٹ کرکٹ میں کمتر مارجن سے فتح کی بات کی جائے تو یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے پاس ہے جس نے 1993 میں آسٹریلیا کو ایک رن سے شکست دے کر اعصاب شکن معرکہ اپنے نام کیا تھا۔

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف مجموعی طور پر کسی بھی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں چوتھے کمتر مارجن سے فتح ہے اور یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی ٹیم نے 4رنز سے فتح اپنے نام کی۔

یہ پاکستان کی بھی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی سب سے کمتر مارجن سے شکست ہے اور اسے آج تک اتنے کم رنز سے کسی میچ میں ناکامی کا منہ نہیں دیکھنا پڑا۔

دلچسپ امر یہ کہ پاکستان کو اس سے قبل بھی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے کم مارجن سے شکست کا سامنا ابوظہبی میں ہی کرنا پڑا تھا جب گزشتہ سال 136رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو بیٹنگ لائن کی ناکامی کے نتیجے میں 21رنز سے شکست ہوئی تھی۔