The Dawn News - Sport - Cricket

ڈیوین براوو کا پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے کا اعلان
سابق مایہ ناز ویسٹ انڈیز آل راؤنڈ ڈیوین براوو نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پاکستان آ کر کھیلنے کا اعلان کردیا ہے۔

2004 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے ویسٹ انڈین آل راؤنڈ نے گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا لیکن وہ دنیا بھر میں لیگ کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیں: ڈیوین براوو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے اسلام آباد میں منعقدہ ڈرافٹ میں پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کی خدمات حاصل کی ہیں۔

آل راؤنڈر نے اپنے خصوصی پیغام میں پاکستان سپر لیگ میں منتخب کرنے اور پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں موقع فراہم کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2006 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان آئیں گے اور شائقین سے انہیں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں کی حتمی تفصیل

ڈیوین براوو اس سے قبل بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ رہ چکے ہیں اور لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں انہوں نے لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی جبکہ وہ پشاور زلمی کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔

براوو نے 40ٹیسٹ، 164 ون ڈے اور 66ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرتے ہوئے 6ہزار سے زائد رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 300 سے زائد وکٹیں حاصل کیں۔