The Dawn News - Life & Style

’اپنے پورے کیریئر میں آج تک ایک بھی فلم کا اسکرپٹ نہیں پڑھا‘
بولی وڈ اداکار سنی دیول اپنے کیریئر کے 35 سالوں میں کئی بلاک بسٹر فلمیں دے چکے ہیں، تاہم ان کا فلموں کا انتخاب کرنے کا انداز باقی اداکاروں سے خاصہ مختلف ہے۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سنی دیول کا ماننا ہے کہ وہ ایک ایسے اداکار ہیں جو کسی فلم کے اسکرپٹ کو پڑھنے سے زیادہ اسے لکھنے والے سے کہانی کو سننا پسند کرتے ہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ ’میں زیادہ سوچتا نہیں ہوں، ایک خیال سنا، اس کے بارے میں سوچا، اگر اچھا ہوا اور مجھے پسند آیا تو بس کرلیا، میں پھر اس کی تفصیلات میں نہیں جاتا، اب شاید آپ کو ایسا کرنا پڑتا ہے، لیکن پہلے کے دور میں فلم سازی خاصی مختلف تھی، میں نے کبھی اپنی فلموں کے اسکرپٹس نہیں پڑھے، میں صرف ہدایت کار سے اس کے خیال کو سنتا ہوں اور فلم کرلیتا ہوں، میں ہمیشہ کہانی لکھنے والے سے سمجھتا ہوں، کیوں کہ آخر میں وہی اسکرین پر نظر آتا ہے‘۔

یاد رہے کہ سنی دیول نے 1983 میں فلم ’بےتاب‘ کے ساتھ ڈیبیو کیا، جس کے بعد سے وہ کئی بہترین فلموں کا حصہ بن چکے ہیں، جن میں ’گھایل‘، ’دامنی‘، ’غدر ایک پریم کتھا‘ اور ’ڈر‘ شامل ہیں۔

ویسے تو فلموں کے اسکرپٹس پڑھے بغیر ان میں کام کرنا کسی بڑے خطرے سے کم نہیں، تاہم سنی دیول اس ہی طرح اپنے کیریئر کو آگے لے کر بڑھنے چاہتے ہیں۔

سنی دیول نے کہا کہ ’میں اسے کوئی جوا نہیں سمجھتا، میں ایسا کرتا ہوں، کیوں کہ مجھے ایسا کرنا پسند ہے‘۔

62 سالہ سنی دیول اس وقت اپنی فلم ’بھئیا جی سپرہٹ‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو 23 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کی گئی۔

اس فلم میں سنی دیول کے ہمراہ پریتی زنٹا اور ارشد وارثی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔