The Dawn News - Sport - Cricket

شکیب الحسن نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
چٹاگانگ: اسٹار بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے کے ساتھ ہی ای این بوتھم کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

شکیب نے نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لے کر 200 وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دیا اور یہ اعزاز  حاصل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی بائولر بن گئے۔

اس کے ساتھ ساتھ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 3 ہزار رنز اور 200 وکٹیں لینے والے دنیا کے سب سے کامیاب آل راؤنڈر بن گئے۔

انہوں نے صرف 54 ٹیسٹ میچز میں یہ سنگ میل عبور کر کے سابق انگلش آل رائونڈر این بوتھم کا تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے اور 200 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

بوتھم نے 55میچز میں کارنامہ انجام دے کر عالمی ریکارڈ پر قبضہ جمایا تھا۔