The Dawn News - Sport - Cricket

سنیل نارائن کا پی ایس ایل4 کیلئے پاکستان آنے کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز اسپنر سنیل نرائن نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔

سنیل نارائن پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن میں لاہور قلندرز کا حصہ تھے لیکن رواں سال لیگ کے ڈرافٹ سے قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان معاملات طے پا گئے تھے اور سنیل نارائن ٹریڈ کی بدولت کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کا حصہ بن گئے تھے۔

مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں کی حتمی تفصیل

سنیل نارائن نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کیا۔

ویسٹ انڈین اسپنر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بن کر بہت پرجوش ہوں اور پر امید ہوں کہ پاکستان آ کر آپ لوگوں کے لیے ٹائٹل جیتوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیوین براوو کا پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

یہ پہلا موقع نہیں کہ کسی کھلاڑی نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے بلکہ اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہی ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوین براوو بھی پاکستان آنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14فروری 2019 کو رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔