The Dawn News - Pakistan

سفر میں بچوں کی نیند معمول پر رکھنے کے آسان طریقے
اگر آپ بھی نئے والدین ہیں اور اکثر اپنے نومولود یا شیر خوار بچوں کے ساتھ سفر کرنا پڑتا ہے تو آپ اس مرحلے کی دشواریوں سے بخوبی آگاہ ہوں گے۔ چھوٹے بچوں کے ساتھ سفر کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا اس لیے ذیل میں کچھ ٹپس دی جا رہی ہیں جو آپ کے لیے اس مرحلے کو آسان بنا سکتی ہیں۔

سفر کے وقت کو سونے کے وقت کے آس پاس رکھیں

چونکہ بچے قدرتی طور پر سفر کا سوچ کر ہی بے تاب ہوتے ہیں اس لیے ان کے لیے ہوائی جہاز یا گاڑی میں سونا اکثر مشکل ہوتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ آپ کے سفر کا آغاز اور اختتام سونے کے وقت کے ساتھ سیٹ کرلیں۔

سونے کے حالات کے بارے میں پہلے سے سوچ لیں

سب لوگوں کے لیے اپنا بیڈ روم چھوڑ کر ایک ہی بیڈ روم میں منتقل ہوجانا آسان نہیں ہوتا۔ اگر آپ ہوٹل میں رہنا چاہ رہے ہیں تو آپ کو پہلے سے کمرے کے سائز کے بارے میں معلوم کرلینا چاہیے۔

بستر کا انتظام کرلیں

پہلے سے ہی وہ بستر خرید لیں یا ریزرو کروا لیں جن کی آپ کو ضرورت ہو۔ اگر آپ گاڑی سے سفر کر رہے ہیں تو ٹریول بیڈ یا پھر سلیپنگ بیگز بھی اچھا آپشن ثابت ہوسکتے ہیں۔

سفر کے لیے پریکٹس کرلیں

اگر آپ ٹریول بیڈ کا استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو بچوں کو پہلے اس میں سونے کی تربیت دیں تاکہ بچے اس کے عادی ہوجائیں۔

ٹائم زون کے فرق کو دھیان میں رکھیں

اگر آپ مختلف ٹائم زونز کے درمیان سفر کر رہے ہیں تو اپنی منزل پر پہنچنے پر اور گھر واپس آنے سے پہلے اپنی نیند کا معمول بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ سب سے بہتر یہ رہے گا کہ آپ نئے ٹائم زون کے حساب سے اپنے سونے کے معمول کو کچھ دن پہلے سے ایڈجسٹ کرتے رہیں۔ اس کے لیے آپ کو جلدی سونے اور دیر سے اٹھنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

چھٹیوں پر سونے کے معمول کی فکر نہ کریں

اگر بچے تھوڑی کم نیند بھی لیں تو وہ برداشت کرلیتے ہیں۔ اس لیے اگر بچے چھٹیوں پر کچھ زیادہ دیر جاگنا چاہیں تو انہیں روکیں نہیں بلکہ مزہ لینے دیں۔

گھر واپس آتے ہی معمول پر آنے کی کوشش کریں

جیسے ہی آپ گھر واپس آئیں تو کوشش کریں کہ جلد از جلد آپ اپنے روٹین پر واپس آجائیں۔ اپنے رشتے داروں کے گھر پر آدھی رات تک جاگنا اور فلمیں دیکھنا مزیدار کام ہے لیکن ان عادتوں کو اپنے گھر نہ لائیں۔ کوشش کریں کہ جتنا جلد ہوسکے اپنے معمول پر واپس آجائیں۔ اس میں کچھ دن لگیں گے اور آپ کو چھٹیوں کی یاد آئے گی مگر آپ کو دوبارہ بھی چھٹیاں مل سکتی ہیں۔