The Dawn News - Sport - Cricket

پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بھی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے لیے بھی 15رکنی اسکواڈ برقرار رکھا گیا ہے۔

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد 15رکنی اسکواڈ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

مزید پڑھیں: یاسر شاہ نے 14وکٹیں لے کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

اسکواڈ میں کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، امام الحق، محمد حفیظ، حارث سہیل، اسد شفیق، بابر اعظم، سعد علی، یاسر شاہ، بلال آصف، محمد عباس، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، فہیم اشرف اور میر حمزہ۔

سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں یاسر شاہ کی 14وکٹوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے اننگز میں 16رنز سے فتح اپنے نام کی۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے اور آخری ٹیسٹ میچ 3دسمبر سے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔