The Dawn News - Life & Style

دھوکا دینے پر بولی وڈ خاتون پروڈیوسر گرفتار
کچھ دن پہلے خبر سامنے آئی تھی کہ بولی وڈ کامیڈین راجپال یادیو کو قرض واپس نہ کرنے اور دھوکا دینے کے الزام میں عدالت نے تین ماہ کے لیے جیل بھیج دیا تھا۔

اسی طرح 2 دن قبل ہی خبر آئی تھی کہ بولی وڈ گلوکار میکا سنگھ کو متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ایک نابالغ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور نہیں ملازمت کے جھوٹے وعدے کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

اگرچہ میکا سنگھ کو بعد ازاں ضمانت پر رہا کردیا گیا، تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ بولی وڈ کی معروف فلموں ’پیڈ مین، ٹوئلیٹ: ایک پریم کتھا اور رستم‘ سمیت دیگر فلموں کو پروڈیوسر کرنے والی پروڈیوسر پریرنا اروڑا کو پولیس نے فراڈ کرنے پر گرفتار کرلیا۔

پریرنا اروڑا نے زیادہ تر اکشے کمار کی فلموں کو پروڈیوس کیا ہے—فوٹو: انسٹاگرام

شوبز ویب سائیٹ ’پنک ولا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پریرنا اروڑا کو انسداد اقتصادی جرم ونگ نے 16 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔

ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ پریرنا اروڑا پر 16 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام کس نے لگایا اور انہیں کس کی فریاد پر گرفتار کیا گیا۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ پریرنا اروڑا کو پیسوں کے معاملے میں فراڈ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے، انہیں پہلے بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔

پریرنا اروڑا کو نہ صرف لوگوں کے ساتھ فراڈ کرنے کے معاملے پر ماضی میں گرفتار کیا جا چکا ہے، جب کہ ان کے حوالے سے اس طرح کی متعدد خبریں بھی سامنے آتی رہتی ہیں کہ انہوں نے لوگوں کے ساتھ فراڈ کردیا۔

پریرنا آنے والی فلم رادھا کیوں گوری، میں کیوں کالا کو بھی پروڈیوس کریں گی—فوٹو: انسٹاگرام

کچھ ماہ قبل ہی انہوں نے سارہ علی خان کی فلم ’کیدر ناتھ‘ کے ہدایت کار ابھیشک کپور کے ساتھ بھی اس بات پر جھگڑا کردیا تھا کہ انہوں نے فلم کا بجٹ اندازے سے کہیں زیادہ خرچ کردیا۔

یہ اطلاعات بھی آئی تھیں کہ ممکنہ طور پر پریرنا اروڑا سارہ علی خان کی فلم کو پروڈیوس نہیں کریں گی۔

پریرنا اروڑا کری ارج انٹرٹینمنٹ نامی فلم پروڈکشن کمپنی چلاتی ہیں، اس کمپنی پر پہلے بھی 50 کروڑ روپے کے فراڈ کرنے جیسے سنگین الزامات لگ چکے ہیں۔

ماضی میں پریرنا اروڑا پر اداکار جان ابراہم بھی مالی فراڈ کرنے کے الزامات عائد کر چکے ہیں۔

پریرنا نے فلم پروڈکشن کمپنی 2016 میں بنائی تھی اور اس کمپنی کے بینر تلے پہلی فلم اکشے کمار کی رستم ریلیز کی گئی تھی، رواں برس اس کمپنی کے حوالے سے کئی طرح کی خبریں سامنے آئیں، جن کے مطابق پریرنا اروڑا نے کئی سرمایہ کاروں سے فراڈ کیا۔

پروڈیوسر متعدد ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں—فوٹو: انسٹاگرام