The Dawn News - Life & Style

’ٹوئٹر پر بچے خود نہیں آتے‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین اپنی دوسری شادی کے بعد اہلیہ سیدہ طوبیٰ کے ہمراہ کئی شوز کا حصہ بن رہے ہیں، جہاں وہ اپنی زندگی کے حوالے سے کئی باتیں شیئر بھی کررہے ہیں۔

عامر لیاقت اور طوبیٰ حال ہی میں صنم بلوچ کے مارننگ شو صبح سویرے سماء کے ساتھ کا حصہ بھی بنے، جہاں پہلی مرتبہ عامر لیاقت نے کھل کر اپنی دونوں شادیوں کے حوالے سے بات کی۔

شو کے دوران صنم بلوچ نے عامر لیاقت سے سوال کیا کہ دین پڑھنے کے باوجود ان کی پہلی اہلیہ بشریٰ نے اب تک ان کی دوسری شادی قبول کیوں نہیں کی؟

اس پر عامر لیاقت نے کہا کہ ’انہوں نے دین نہیں پڑھا، دین پڑھنا مختلف ہے اور ڈگری حاصل کرنے کے لیے پڑھنا مختلف ہے، کچھ لوگ اپنی باتوں سے لوگوں کو ظاہر کرتے ہیں کہ وہ بہت دینی ہیں‘۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ عامر اور بیٹی دعا نے ٹوئٹر پر والد کی دوسری شادی کے حوالے سے اپنے دکھ کا اظہار کیا تھا۔

دعا عامر نے ایک ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ’ایک اور دن ایک اور المیہ، جب سے آپ نے اپنی فیملی کا دل دکھایا، آپ کی بہتری کے لیے دل سے دعا ہے اور اس کے لیے بھی جس نے گھر تباہ کیا، اُمید ہے اللہ آپ کی صحیح سمت میں رہنمائی فرمائے، جس وقت آپ کے بچے اپنے آنسو پونچھ رہے ہیں، کرب میں مبتلا آپ کی اجڑی ہوئی بیٹی، دعا عامر‘۔

عامر لیاقت نے اس پر بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’ٹوئٹر پر بچے خود نہیں آتے‘۔

انہوں نے کہا کہ وہ بچے جو ٹوئٹر پر آنے کے لیے انٹرنیٹ کا استعمال کررہے ہیں وہ ان کے والد نے ہی لگا کر دیا ہے۔

عامر لیاقت نے مزید کہا کہ ’پہلی بیوی کو بھی عزت دے رہا ہوں، بچے بھی زیر کفالت ہیں، دیگر لوگ ہیں جو دو گھروں میں جھگڑا کروا رہے ہیں ورنہ پہلا گھر بھی درست ہے اور دوسرا گھر بھی درست ہے‘۔

صنم بلوچ نے شو کے دوران ان افواہوں کا تذکرہ بھی کیا جو ان کے اور عامر لیاقت کے حوالے سے سامنے آئی تھیں، انہوں نے کہا کہ وہ عامر لیاقت کو بھائی بولتی ہیں، اس کے باوجود ایسی افواہیں سامنے آئیں کہ عامر لیاقت نے ان سے دوسری شادی کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: اس وقت میں دوسری اہلیہ کا کفیل نہیں ہوں، عامر لیاقت

شو کے دوران صنم بلوچ نے عامر لیاقت سے سوال کیا کہ اسلام میں کتنی شادیاں جائز ہیں؟ اس پر عامر لیاقت نے  کہا کہ چار شادیاں جائز ہیں، جبکہ صنم بلوچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر دوست بہت اچھی ہو تو تیسری شادی بھی کی جاسکتی ہے۔

اس کے بعد دونوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ اس شو کی نشریات کے بعد یقیناً پورے سوشل میڈیا پر اب یہی خبریں سامنے آئیں گی کہ عامر لیاقت نے صنم بلوچ کو تیسری شادی کی پیشکش کردی۔

عامر لیاقت نے اس شو پر یہ بھی انکشاف کیا کہ ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ جلد اسکرین پر کام بھی کرتی نظر آئیں گی۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی رواں سال ہوئی تھی جو اس وقت سامنے آئی جب الیکشن کمیشن میں ان کے خلاف کاغذات نامزدگی میں دوسری اہلیہ کا ذکر نہ کرنے پر درخواست دائر ہوئی۔

اس موقع پر عامر لیاقت حسین نے الیکشن کمیشن میں پیش ہوکر مؤقف اختیار کیا تھا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کے حوالے سے کچھ نہیں چھپایا، ابھی صرف ان سے نکاح ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

جس کے بعد رواں ماہ پی ٹی آئی کے رہنما نے بھی انہیں اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر دوسری اہلیہ کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جبکہ رخصتی کی تصدیق بھی اس سے ایک روز قبل ہی کی تھی۔

جبکہ اس شو پر انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سامنے آنے والی تصاویر ان کے ولیمے کی نہیں بلکہ رخصتی کی ہی تھیں، جبکہ ان کا ولیمہ وزیر اعظم عمران خان منعقد کریں گے۔

عامر لیاقت نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے اب تک طوبیٰ کو منہ دکھائی نہیں دی، جبکہ طوبیٰ نے انہیں منہ دکھائی میں کیمرا دیا ہے۔

انہوں نے شو کے دوران اپنی دوسری اہلیہ کے لیے گانے بھی گائے۔