The Dawn News - Sport - Cricket

وزیر اعظم کی یاسر شاہ سے ملاقات، عالمی ریکارڈ پر مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان سے  قومی ٹیم کے لیگ اسپنر  شاسر شاہ نے ملاقات کی اور وزیراعظم نے  ٹیسٹ  کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ  بنانے پر انہیں مبارکباد دی۔

ہفتہ کو بنی گالہ میں وفاقی کابینہ  کے اجلاس سے قبل  کرکٹر یاسر شاہ  نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات  کی۔

وزیراعظم نے قومی ٹیم کے مایہ ناز لیگ یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں  تیز ترین 200وکٹیں  حاصل کرنے کا عالمی  ریکارڈ بنانے پر مبارکباد  دی۔

مزید پڑھیں: یاسر شاہ نے 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا، تیز ترین 200 وکٹیں

یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کی دوسری اننگز میں کیوی بلے باز ولیم سمر ویل کو آؤٹ کرکے تیز ترین 200وکٹیں لینے کا 82سال پرانا عالمی ریاکرڈ توڑ دیا تھا۔

ان سے قبل آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ اسپینر کلیری گریمیٹ نے 82 سال قبل 1936 میں تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی دوسرے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ نے 14وکٹیں لے کر عمران خان کا پاکستان کی جانب سے میچ میں زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابر کردیا تھا۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم نے یاسر شاہ سے کہا کہ آپ ایک اچھے کرکٹر ہیں اور آپ نے ملک کا نام روشن کیا ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ اس کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے پاکستان کو مزید کامیابیاں دلاتے رہیں گے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے یاسر شاہ  سے نیوزی لینڈ کے خلاف حال ہی میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجوہات بھی دریافت کیں۔

یاسر شاہ نے بتایا کہ پاکستانی بلے بازوں کو اسپنرز کو کھیلنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں لیکن پریشانی  کی بات نہیں کیونکہ ٹیم مینجمنٹ ان مسائل پر قابو پانے کے لیے کام کر رہی ہے اور امید ہے کہ ہم دورہ جنوبی افریقہ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: یاسر شاہ نے 14وکٹیں لے کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مصروفیات کے باعث انہیں کرکٹ دیکھنے کا وقت بہت کم ملتا ہے  لیکن ٹیم کی کارکردگی کی اپ ڈیٹ حاصل کرتے رہتے ہیں اور ان کی نیک تمنائیں ہمیشہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہو چکی ہے لیکن یاسر شاہ ٹیم کے ساتھ نہیں گئے تھے البتہ وہ جلد جنوبی افریقہ روانہ ہو کر ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیلا جائے گا۔