The Dawn News - Sport - Cricket

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 146 رنز سے شکست دے دی
پرتھ: آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 146 رنزز سے شکست دے کر 4 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بھارتی ٹیم نے 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 112 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا، تاہم کوئی بھی کھلاڑی متاثر کن کارکردی دکھانے میں ناکام رہا اور پوری ٹیم 140 رنز کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔

کھیل کے آخری روز جی ایچ وہاڑی 28، آر آر پنٹ 30 جبکہ یو ٹی یادیو صرف 2 رنز بنا سکے جبکہ بھارتی ٹیم کے آخری 2 کھلاڑی بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں: آسٹریلین باؤلرز نے شکنجہ کس دیا، بھارت شکست کے دہانے پر

آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگرز میں مچل اسٹارک اور نیتھن لیون نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ہیزلووڈ اور کیومنز سے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

دوسرے میچ میں بہترین کارکردی دکھانے پر آسٹریلوی باؤلر نیتھن لیون کو مین آف میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: "کوہلی! تم ٹھنڈے رہو"، آسٹریلین اور بھارتی کپتانوں میں تلخ کلامی

اس سے قبل پہلی اننگرز میں آسٹریلیا نے 326 جبکہ بھارت نے 283 رنز اسکور کیے تھے جبکہ دوسری اننگرز میں آسٹریلوی ٹیم 243 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی اور بھارت کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف ملا تھا۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود ہے، جہاں اس نے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دی تھی۔