The Dawn News - Sport - Cricket

دورہ پاکستان کی دعوت پر کرکٹ آسٹریلیا کا مثبت جواب
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آسٹریلوی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مثبت جواب سامنے آیا ہے۔

آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے رابطے پر نرم جواب دیتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال میں پہلی مرتبہ دوبارہ پاکستان میں کھیلنے کے لیے اپنے دروازے تھوڑے کھول دیے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان اپنے کئی انٹرویوز میں یہ بات واضح کرچکے ہیں کہ وہ جلد از جلد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان کو 2020 ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

خیال رہے کہ آسٹریلیا نے آخری مرتبہ 1998 میں کپتان مارک ٹیلر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کیا تھا اور 3 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے تھے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ سے پہلے متحدہ عرب امارات میں 5 ایک روزہ میچز کی سیزیز شیڈول ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے پی سی بی نے 2 ون ڈے میچز پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کا کہنا تھا کہ آئندہ سال مارچ میں ون ڈے میچز کھیلنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بات چیت جاری ہے، ہم اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ پی سی بی اور پاکستانی حکومت کرکٹ ٹیموں کے دورے کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو بہتر کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑیوں اور اسٹاف کی سیکیورٹی اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کا 358 فیصد زائد مالیت میں معاہدہ

واضح رہے کہ گزشتہ کئی سال سے پاکستان اپنی ہوم سیریز متحدہ عرب امارات کے گراؤنڈز میں کھیلتا ہے، تاہم سیکیورٹی اداروں کی انتھک کوششوں کے باعث پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ہوچکی ہے۔

رواں برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل کراچی جبکہ سیمی فائنل لاہور میں منعقد ہوئے تھے اور شائقین نے بڑی تعداد میں جوش و جذبے کے ساتھ اس میں شرکت کی تھی۔

یہ بھی یاد رہے کہ پی سی بی کی ویسٹ انڈین بورڈ سے بھی بات چیت جاری ہے اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم اگلے ماہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔