The Dawn News - Life & Style

شاہ رخ سے عشق کرنا چاہتی تھی، ان کی شادی کا سن کر دل ٹوٹا، فاطمہ ثنا شیخ
رواں برس ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی میگا بجٹ فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ میں تلوار بازی سے اپنے حریفوں کو نشانہ بنانے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے پہلی محبت شاہ رخ خان کے ساتھ کی۔

خیال رہے کہ 26 سالہ فاطمہ ثنا شیخ نے اگرچہ بطور اداکارہ 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دنگل‘ سے کیریئر کا آغاز کیا، تاہم وہ اس سے قبل بطور چائلڈ آرٹسٹ چند فلموں میں کام کر چکی تھیں۔

مرکزی اداکارہ کے طور پر اب تک فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کے ساتھ 2 فلمیں کی ہیں، جن میں سے رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ بھی شامل ہے۔

فاطمہ ثنا شیخ نے بطور چائلڈ آرٹسٹ 1997 سے کیریئر کا آغاز کیا اور 2001 میں انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم ’ون ٹو کا فور‘ میں بھی کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مختصر لباس پہننے پر فاطمہ ثنا شیخ پر تنقید

شاہ رخ خان کی اس فلم میں کام کرتے وقت فاطمہ ثنا شیخ کی عمر 10 برس سے بھی کم تھی اور اس وقت ہی انہیں شاہ رخ خان سے محبت ہوئی۔

دنگل میں فاطمہ نے عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا—اسکرین شاٹ

بولی وڈ ہنگامہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں فاطمہ ثنا شیخ نے اعتراف کیا کہ وہ شاہ رخ خان سے عشق کرنا چاہتی تھیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ پہلی محبت پہلی محبت ہوتی ہے، وہ کیوں اور کس سے ہوتی ہے آپ کو اندازہ نہیں ہوتا۔

فاطمہ ثنا شیخ نے وضاحت کی کہ اگرچہ وہ حقیقت میں نہیں بلکہ اسکرین پر شاہ رخ خان کے ساتھ عشق کرنا چاہتی تھیں، تاہم وہ ان کی پہلی محبت ہی تھی۔

ٹھگس آف ہندوستان میں ادکارہ تلوار بازی کرتی نظر آئیں—اسکرین شاٹ

انہوں نے بتایا کہ انہیں اس وقت بے حد تکلیف پہنچیں اور ان کا دل ٹوٹ گیا، جب انہیں پتہ چلا کہ شاہ رخ خان شادی شدہ ہیں۔

مزید پڑھیں: فاطمہ ثنا شیخ کی ٹھگس آف ہندوستان

فاطمہ ثنا شیخ کا کہنا تھا کہ انہوں نے شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کو دیکھ کر سوچا کہ یہ ان کی بیوی کیسے بنیں؟

جس وقت فاطمہ نے شاہ رخ کی فلم میں کام کیا، اس وقت وہ 10 سال سے کم عمر تھیں—فوٹو: ہندوستان ٹائمز

واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے گوری خان سے اس وقت شادی کی تھی، جب فاطمہ ثنا شیخ پیدا بھی نہیں ہوئی تھیں۔
فاطمہ ثنا شیخ کی پیدائش شاہ رخ خان کی شادی کے ایک سال بعد ہوئی۔

اگرچہ فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کے ساتھ کام کیا ہے، تاہم تاحال انہوں نے بطور مرکزی اداکارہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام نہیں کیا۔

شاہ رخ کی شادی کا سن کر دل ٹوٹا، اداکارہ—فوٹو: انسٹاگرام