The Dawn News - Pakistan - Balochistan

لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 4 اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ٹریننگ سینٹر میں رہائشی اور انتظامی کمپاؤنڈ پر حملے کی کوشش کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی اہکاروں نے چاروں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کو ‘ٹریننگ سینٹر کے رہائشی اور انتظامی کمپاؤنڈ’  کے دروازے پر ہی روک دیا اور اندر گھسنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

دہشت گردوں نے کمپاؤنڈ میں داخلے میں ناکامی کے بعد اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور چیک پوسٹ سے متصل ایک کمپاؤنڈ میں داخل ہوگئے جس کو سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر گھیرے میں لے لیا۔

چیک پوسٹ میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور2 زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو قابو کرنے کے لیے کمپاؤنڈ کے اندر کارروائی کی جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایک حملہ آور خود کش بمبار تھا جس نے آپریشن کے آخری مرحلے میں خود کو اڑا دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ ‘سیکیورٹی فورسز کی بروقت بہادرانہ کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد رہائشی علاقے میں داخل نہ ہوپائے جس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا تھا’۔

شہید اہلکاروں کی شناخت صوبیدار میجر منور، حوالدار اقبال خان، حوالدار بلال اور سپاہی نقشب کے نام سے ہوئی۔