The Dawn News - Tech - Mobilephones

شیاؤمی بھی فولڈ ایبل فون متعارف کرانے کے لیے تیار؟
سام سنگ کا فولڈ ایبل فون کچھ ہفتے میں پہلے سامنے آیا تھا اور اب اس کو ٹکر دینے کے لیے چینی کمپنی شیاؤمی کا بھی تھری پینل فولڈ فون سامنے آرہا ہے۔

جی ہاں شیاؤمی کے فولڈنگ فون کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے۔

ٹوئٹر پر اسمارٹ فون کمپنیوں کی قابل اعتبار لیکس پوسٹ کرنے والے ایون بلاس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں مانا جارہا ہے کہ یہ چینی کمپنی کا فولڈنگ فون ہے۔

اس ویڈیو میں ڈسپلے سے ہٹ کر تو زیادہ کچھ نہیں دکھایا گیا مگر وہی دنگ کردینے کے لیے کافی ہے۔

یہ بے نام ڈیوائس نہ صرف لارج لینڈاسکیپ ویو دیکھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ اس کے 2 سائیڈ پینل پیچھے کی جانب فولڈ ہوجاتے ہیں اور اس طرح یہ فون سائز ڈیوائس کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔

اگرچہ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ شیاؤمی کی ڈیوائس ہ یا نہیں مگر کچھ شواہد اس لیک کو سپورٹ کرتے ہیں۔

گزشتہ سال جولائی میں ای ٹی نیوز نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ شیاؤمی ایسا حیران کن فون تیار کررہی ہے جسے 2019 میں کسی وقت متعارف کرایا جائے گا۔

اس کے علاوہ بھی یہ کمپنی می مکس سیریز کی وجہ سے حیران کن ڈیزائن والے فون تیار کرنے کے لیے جانی جاتی ہے۔

یہی پہلی کمپنی ہے جس نے پہلا لگ بھگ بیزل لیس ڈسپلے والا فون می مکس کی شکل میں پیش کیا تھا اور اب وہ فولڈ ایبل فون کے معاملے میں سام سنگ کو ٹکر دینے والی ہے۔

ابھی یہ تو واضح نہیں کہ یہ پروٹو ٹائپ ماڈل ہے یا فائنل ڈیزائن مگر یہ تجربہ چینی کمپنی کے فائدہ مند ثابت ہوگا کیونکہ وہ اس نئے میدان میں بھی اپنے آپ کو منوائے گی۔