The Dawn News - Sport - Cricket

جنوبی افریقی کپتان نے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا
جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں فاف ڈیو پلیسی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ 9ویں سنچری بھی مکمل کی اور نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

مزید پڑھیں: سرفراز اور ڈیو پلیسی نے مل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

فاف ڈیو پلیسی پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے اور ’پیئر‘ کی خفت کا شکار رہے۔

البتہ انہوں نے اس بدترین ناکامی کو پس پشت ڈالتے ہوئے کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کھیل پیش کر کے سنچری اسکور کی۔

اس سنچری کے ساتھ ہی ڈیو پلیسی ’پیئر‘ کے بعد اگلے میچ کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیپ ٹاؤن میں پاکستانی باؤلرز بے بس، جنوبی افریقہ کی برتری 205رنز

ڈیو پلیسی سے قبل جنوبی افریقہ کے مزید دو  کھلاڑی بھی پیئر کے فوراً بعد سنچری بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔

جیکی میک گلو نے 1955 میں انگلینڈ کے خلاف پیئر لینے کے بعد اگلے ہی میچ میں سنچری اسکور کی تھی جبکہ 2012 میں جیک کیلس نے بھی پیئر کی خفت کا شکار ہونے کے بعد سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔