The Dawn News - Tech

ہیری پوٹر سیریز جیسے جادو سے لیس انوکھا شطرنج کا بورڈ
کیا آپ کو مشہور ہیری پوٹر فلم سیریز کے پہلے حصے کے وہ سین یاد ہیں جس میں ہیری پوٹر اور اس کا دوست رون شطرنج کھیل رہے ہوتے ہیں، جو جادوئی طور پر خودبخود آگے بڑھتے ہیں مخالف کے مہروں کو مارتے۔

اگر نہیں تو نیچے یوٹیوب کلپ میں آپ اسے یاد کرسکتے ہیں۔

مگر اب ایسا جادو آپ حقیقی دنیا میں بھی کرسکتے ہیں کیونکہ شطرنج کا ایسا بورڈ تیار کرلیا گیا ہے جس میں مہرے جادوئی انداز سے ہی حرکت کرتے ہیں۔

جی ہاں شطرنج کا یہ بورڈ اتنا اسمارٹ ہے کہ مہرے خود حرکت کرسکتے ہیں اور اس میں آپ میلوں دور موجود دوست کے ساتھ بھی کھیل سکتے ہیں۔

لاس ویگاس میں جاری سی ای ایس نمائش میں متعارف کرایا گیا 'اسکوائر آف گرینڈ کنگڈم چیس بورڈ' آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور کہیں بھی موجود آپ کا دوست اسے آپ کے ساتھ کسی ایپ کی مدد سے آن لائن کھیل سکتا ہے اور اس کے مہرے خودکار حرکت کریں گے۔

دیکھنے میں تو یہ خوفزدہ کردینے والا ہے مگر اس لکڑی کے بورڈ کے نیچے ایک روبوٹ ہاتھ موجود ہے جو یہ کام کرتا ہے۔

اسے کھیلنے کے لیے آپ کو کسی مہرے کو نیچے دبانا ہوگا جس پر ایک بیپ سنائی دے گی اور پھر مہرے کو اپنی پسند کی جگہ پر رکھ کر دبانے پر ایک اور بیپ سنائی دے گی۔

مگر حیران کن منظر وہ ہوتا ہے جب آپ کے سامنے کوئی نہیں ہوتا مگر مخالف مہرے حرکت میں آجاتے ہیں۔

کسی گیم کو شروع کرنے کے لیے بورڈ کے سائیڈ میں موجود ایک بٹن کو دبانا ہوتا ہے اور پھر کھیل جادوئی ہوجاتا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ بورڈ پر کھلاڑی بلیوٹوتھ کے ذریعے کنکٹ ہوسکتے ہیں اور آپ ہر اس فرد سے کھیل سکتے ہیں جس کے پاس اسکوائر آف ایپ ہو یا جس کے پاس ایسا چیس بورڈ ہو۔

آپ بورڈ کے خلاف بھی کھیل سکتے ہیں جس میں 20 مختلف لیول موجود ہیں۔

شطرنج کا یہ جادوئی بورڈ 369 ڈالرز میں فروخت ہوگا۔