The Dawn News - Sport - Cricket

راشد لطیف نے کراچی کنگز چھوڑنے کا اعلان کردیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔

کراچی کنگز نے 2016 میں سابق مایہ ناز وکٹ کیپر کو اپنی ٹیم کا ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کیا تھا۔

تاہم اب انہوں نے فرنچائز کے ڈائریکٹر اور مشیر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ میرا کراچی کنگز کے ساتھ سفر تمام ہوا، میری خدمات حاصل کرنے پر فرنچائز کے مالک اور اسٹاف کا شکرگزار ہوں اور مستقبل میں کراچی کنگز کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

راشد لطیف سرکاری ٹی وی پی ٹی وی اسپورٹس سے بحیثیت مبصر منسلک ہیں اور انہوں نے تاحال پی ایس ایل کی کسی نئی فرنچائز کا حصہ بننے کا اعلان نہیں کیا۔