The Dawn News - Sport - Cricket

جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا انعام مل گیا
جنوبی افریقہ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کا انعام مل گیا اور پروٹیز نے 2 درجے ترقی کرتے ہوئے انگلینڈ کو عالمی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن سے محروم کردیا ہے۔

پیر کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ ختم ہونے کے ساتھ ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیموں کی رینکنگ جاری کر دی، جس کے تحت بھارتی ٹیم 116ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے۔

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر موجود تھی لیکن سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ کے بعد میزبان ٹیم دو درجہ ترقی کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے اور اس کے پوائنٹس 110 ہو گئے ہیں۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے اور چوتھے نمبر پر چلی گئیں اور ان کے پوائنٹس کی تعداد بالترتیب 108 اور 107 ہے۔

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے شکست کے بعد آسٹریلین ٹیم 101 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ایک درجہ گر کر چھٹے سے ساتویں نمبر پر چلی گئی اور اس کے پوائنٹس کی تعداد 88 ہو گئی ہے، جبکہ 91 پوائنٹس کی حامل سری لنکا نے چھٹی پوزیشن سنبھال لی۔

عالمی درجہ بندی میں ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر موجود ہیں۔