The Dawn News - Pakistan - Punjab

’پی آئی اے کو بحال کرنے کے بجائے نئے ایئر لائن کا قیام زیادہ آسان‘
فیصل آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے چیئرمین ایئر مارشل ارشد محمود ملک کا کہنا ہے کہ قومی پرواز کی بحالی کے لیے کم مدتی اور طویل المدتی منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئی ایئر لائن بنانے کے مقابلے میں پرانی کو بحال کرنا مشکل ترین کام ہے۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کو ماہانہ 2 ارب روپے کے آپریشنل خسارے کا سامنا

چیئرمین کا کہنا تھا کہ نقصان دینے والے 7 راستوں سے نجات حاصل کرنا ان کی پہلی ترجیح تھی۔

انہوں نے اعلان کیا کہ 15 فروری کو فیصل آباد سے جدہ ڈائریکٹ پرواز متعارف کرائی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے 2 مختلف ٹیمیں فیصل آباد میں رن وے کو بڑھانے اور لوکل کارگو کی سہولت تیار کرنے کے لیے جائزہ لینے پہنچیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: حویلیاں حادثہ: تحقیقاتی رپورٹ میں پی آئی اے، سی اے اے کی غفلت کا انکشاف

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے میں 18 ہزار افراد کام کر رہے ہیں جو بین الاقوامی معیار کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے صدر سید ضیا علم دار حسین اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر میاں ادریس نے بھی اس تقریب سے خطاب کیا۔

یہ خبر ڈان اخبار میں 15 جنوری 2019 کو شائع ہوئی