The Dawn News - Life & Style

نابالغ لڑکیوں کے ریپ میں ملوث گلوکار کیساتھ کام کرنے پر لیڈی گاگا کی معذرت
آر کیلی کے ساتھ کام کرنے پر مداحوں سے معزرت خواہ ہوں، گلوکارہ—فوٹو: مائی ڈومین ہوم

امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ اور فیشن ڈیزائنر لیڈی گاگا نے نابالغ لڑکیوں کا ریپ کرنے اور متعدد خواتین کو جنسی تشدد اور ہراساں کرنے والے گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی کے ساتھ کام کرنے پر مداحوں سے معزرت کرلی۔

خیال رہے کہ رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) پر الزام ہے کہ انہوں نے نابالغ لڑکی سے شادی کرنے سمیت اپنی دوسری بیوی کو بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔

ساتھ ہی ان پرچند نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے سمیت خواتین کے ساتھ نازیبا رویے اختیار کرنے جیسے الزامات ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ نے آر کیلی پر الزامات لگانے والی خواتین اور دیگر افراد کے انٹرویوز پر مبنی ایک دستاویزی فلم بھی 2018 میں جاری کی تھی۔

اگرچہ آر کیلی نے پہلے بھی ان الزامات کو مسترد کیا، تاہم حال ہی میں ان کی جانب سے خواتین کے ساتھ نامناسب رویوں کے معاملات زیر بحث آئے۔

آر کیلی اعتراف کر چکے ہیں کہ انہیں عالیہ سے شادی کے وقت ان کی عمر کا علم نہیں تھا—فائل فوٹو: مس ڈمپلز

رواں ماہ 13 جنوری کو آر کیلی کے وکیل نے اپنے مؤکل پر لگے تمام الزامات کو مسترد کیا اور دعویٰ کیا کہ گلوکار ایسے کاموں میں ملوث نہیں رہے۔

بی بی سی کی جانب سے جاری کی گئی دستاویزی فلم میں کم سے کم 50 خواتین و افراد کے انٹرویوز شامل کیے گئے تھے، جن میں سے زیادہ تر متاثرہ افراد تھے۔

آر کیلی پر الزام ہے کہ انہوں نے 1994 میں نابالغ لڑکی ’عالیہ دنا ہفٹن‘ سے خفیہ شادی بھی کی۔

ا نہوں نے عالیہ کے ساتھ 15 برس کی عمر میں شادی کی، تاہم شادی کو خفیہ رکھا گیا اور دستاویزات میں ان کی عمر 18 سال لکھوائی گئی۔

آر کیلی پر ان کی دوسری بیوی اینڈریا کیلی نے بھی بدترین جنسی تشدد کے الزامات عائد کر رکھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آر کیلی نے نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جسمانی تعلقات کے الزامات مسترد کردیے

آر کیلی نے بیک اسٹیج ڈانسر 44 سالہ اینڈریا کیلی سے  1996 میں دوسری شادی ی کی، جن سے ان کے تین بچے بھی ہیں۔

تاہم اینڈریا کیلی نے 2009 میں گلوکار سے طلاق لی اور انہوں نے ان پر بدترین جنسی و جسمانی تشدد کے الزامات لگائے۔

آر کیلی پر دوسری بیوی اینڈریا کیلی نے بھی بدترین جنسی تشدد کے الزام عائد کر رکھے ہیں—فوٹو: دی سورسز

اینڈریا کیلی نے انکشاف کیا کہ گلوکار انہیں جنسی تعلقات کے وقت بدترین تشدد اور فحش حرکات کا نشانہ بنا کر اذیت دیتے رہے۔

آر کیلی پر ایک 13 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کے الزام سمیت دیگر خواتین کے ساتھ بھی نامناسب انداز میں پیش آنے جیسے الزامات ہیں۔

خواتین کی جانب سے الزامات سامنے آنے اور بی بی سی کی دستاویزی فلم کے بعد آر کیلی کے کردار پر بحث ہونے کے بعد ان کے ساتھ گلوکاری کرنے والی لیڈی گاگا نے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔

لیڈی گاگا نے ٹوئٹر پر اپنے لمبے چوڑے بیان میں مداحوں سے آر کیلی کے ساتھ کام کرنے پر معزرت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ سن کر سخت تکلیف ہوئی کہ گلوکار نے خواتین اور لڑکیوں کو نشانہ بنایا۔

لیڈی گاگا نے بیان میں متاثرہ خواتین کو یقین دہانی کرائی کے ان کی 1000 فیصد ہمدریاں ان کے ساتھ ہیں۔

ساتھ ہی لیڈی گاگا نے اعلان کیا کہ وہ ان تمام گانوں کو اپنی ویب سائٹس، ایلبمز اور ہر جگہ سے ہٹادیں گی، جن میں انہوں نے آر کیلی کے ساتھ پرفارمنس کی۔

ساتھ ہی اپنے بیان میں لیڈی گاگا نے کہا کہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا جانا کسی طرح بھی قابل قبول نہیں۔