The Dawn News - Sport

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی
پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ اپنے نام کرلی۔

کرکٹ کے میدان سے اچھی خبر آنے کے بعد اسکواش کے کھلاڑیوں نے بھی قوم کو ٹائٹل کی نوید سنادی۔

تھائی لینڈ کےشہر پتایا میں جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جاری تھی جس کے فائنل میں پاکستان ٹیم کا مقابلہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوا۔

میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا جس میں پاکستان کے عباس زیب اور فرحان ہاشمی کا مقابلہ بالترتیب بھارتی کھلاڑیوں اُتکرش اور ویر چوٹرانی سے ہوا۔

مزید پڑھیں: جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ: بھارت کا پاکستان کو ویزا دینے سے انکار

دونوں کھلاڑیوں نے طویل عرصے تک دنیائے اسکواش پر پاکستان کی حکمرانی کے دور کی یاد تازہ کرتے ہوئے اپنے علیحدہ علیحدہ میچز میں روایتی حریف کو زیر کیا۔

پاکستانی ٹیم نے جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ 0-2 سے اپنے نام کرلی۔

پانچ سیٹ پر مشتمل میچ میں فرحان ہاشمی کو پہلے سیٹ میں 11-2 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تاہم دوسرے اور تیسرے سیٹ میں انہوں نے حریف کو 9-11 اور 7-11 سے مات دی۔

میچ اس وقت سنسنی خیز بنا جب فرحان ہاشمی چوتھا سیٹ 11-5 سے ہار گئے تاہم آخری سیٹ اعصاب شکن مقابلے کے بعد پاکستانی کھلاڑی نے 9-11 سے اپنے نام کیا۔

دوسرے میچ میں عباس زیب نے اُتکرش کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 4-11، 2-11 اور 6-11 سے اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔

میچ کے اختتام پر اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں ٹیموں نے گروپ فوٹو بنوایا — فوٹو، پاکستان اسکواش فیڈریشن