The Dawn News - Sport - Cricket

باؤلنگ ٹیسٹ نہ دینے پر آئی سی سی نے بھارتی باؤلر پر پابندی لگا دی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ نہ دینے پر بھارتی کرکٹر امبتی رائیڈو کے انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی۔

رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران امپائرز نے امبتی رائیڈو کے ایکشن کو رپورٹ کیا تھا۔

پیر کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد گورننگ باڈی کے قوانین کے تحت رائیڈو کو 14 روز کے اندر باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دینا تھا لیکن انہوں نے نہیں دیا۔

کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی نے کہا کہ جب تک بھارتی کرکٹر ٹیسٹ دے کر اپنے ایکشن کو کلیئر نہیں کرتے ان پر انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ پر پابندی عائد ہو گی تاہم وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بائولنگ کر سکتے ہیں۔

امبتی رائیڈو بنیادی طور پر مڈل آرڈر بلے باز ہیں لیکن پارٹ ٹائم باؤلنگ بھی کرتے ہیں اور جس میچ میں باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا اس میں انہوں نے دو اوورز میں 13رنز دیے تھے۔