The Dawn News - Sport - Cricket

پشاور زلمی کے ترانے اور کٹ کی رونمائی، ڈیرن سیمی خصوصی طور پر پشاور آئیں گے
پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 کے آغاز میں بس چند دن ہی باقی ہیں اور شائقین کو اپنے من پسند کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

پی ایس ایل کے گانے کی رونمائی کے بعد دیگر ٹیمیں بھی اپنی ٹیموں کی ترانے پیش کرنے جارہی ہیں۔

اس سلسلے میں پشاور زلمی کی ٹیم اپنی ٹیم کا ترانہ اور کٹ کی رونمائی 4 فروری کو پشاور میں کرے گی۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کا 358 فیصد زائد مالیت میں معاہدہ

گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہونے والی اس تقریب میں پشاور زلمی کے تمام مایہ ناز کھلاڑی، کوچز اور ٹیم منیجمنٹ کے افراد شریک ہوں گے جبکہ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی ایونٹ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر پشاور آئیں گے۔

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ ڈیرن سیمی کا روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا جائے گا۔

تقریب رونمائی میں پشاور زلمی کے کھلاڑی مصباح الحق، کامران اکمل، وہاب ریاض، عمر امین، عمید آصف، ابتسام شیخ، ثمین گل شریک ہوں گے۔

اس کے علاوہ ٹیم کے چیئرمین جاوید آفریدی، صدر ظہیر عباس، مینٹور یونس خان، ہیڈ کوچ محمد اکرم، منیجر ارشد خان اور دیگر لوگ بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی کا انقلابی قدم، انٹرنیشنل فٹبال لیگ کے انعقاد کا اعلان

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کا آغاز 14 فروری سے ہورہا ہے، جہاں پہلا میچ دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں کل 6 ٹیمیں اسلام آباد یونائٹیڈ، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطان شامل ہیں، اس ایونٹ کے ابتدائی میچ متحدہ عرب امارات جبکہ باقی کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔