The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ
اسلام آباد: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا۔

وزارت اوورسیز پاکستانیوں اور ترقی انسانی وسائل کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کی کم سے کم پنشن 20 فیصد اضافے کے بعد 6 ہزار 500 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبر 2018 سے ہو گا۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ای او بی آئی پینشن کیس: ‘حکومت 2 ارب 40 کروڑ روپے واپس کرے‘

قبل ازیں دسمبر میں وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائی تھی۔

وزارت خزانہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی، تاہم وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیوں ذوالفقار بخاری نے مزید 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا، جس کی ای او بی آئی بورڈ نے باقاعدہ منظوری بھی دی تھی۔