The Dawn News - Pakistan - Islamabad

کوہاٹ، کراچی سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی، خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع کوہاٹ اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 5 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ آیا تاہم کسی قسم کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں آئی۔

پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے نیشنل سیزمک مانیٹرنگ سینٹر اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا جس کی گہرائی 208 کلومیٹر اور ریکٹر سیل میں اس کی شدت 5.8 تھی۔

میٹ ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں صبح 7 بج کر 38 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 2.9 تھی۔

بعد ازاں دوپہر ایک بج کر 29 منٹ پر ایک مرتبہ پھر لانڈھی اور متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی۔

کے پی میں کوہاٹ کے علاوہ پشاور، ہری پور، مانسہرہ اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے شہروں سرگودھا، میانوالی، ساہیوال اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے جہاں عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں جھٹکے کے محسوس کیے گئے جبکہ صارفین ٹویٹر اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع میں اس حوالے سے سوالات کرتے رہے۔

کے پی کے ضلع کوہاٹ میں زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جہاں شہری خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے شمالی علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا تھا کہ دوسرا زلزلہ انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں ریکارڈ کیا گیا جہاں زلزلے کی شدت 6.1 تھی۔