The Dawn News - Health

خواتین دماغی طور پر مردوں سے زیادہ جوان ثابت
دنیا بھر میں خواتین کی اوسط عمر مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اور اب ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ بھی مردوں کے مقابلے میں کم از کم تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے۔

اس تحقیق کے لیے 121 خواتین اور 84 مردوں کی خدمات حاصل کر کے ان کے دماغ کے کیمیائی عمل،اس میں گلوکوز اور آکسیجن کے بہاؤ کا جائزہ لینے کے لیے پوسیٹرون ایمیشن ٹوموگرافی اسکین کیے گئے۔

جسم کے دیگر حصوں کی طرح دماغ شوگر کو ایندھن کے طور پر استعمال کرتا ہے لیکن دماغ کی عمر کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ وہ گلوکوز کو کس طرح استعمال کرتا ہے۔

نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کی اس تحقیق کے لیے مرد و خواتین کی عمر کی حد سے 20 سے 80سال مقرر کی گئی تھی اور ان تمام عمروں میں خواتین کا دماغ مردوں کے مقابلے میں زیادہ  جوان تھا۔

مشینی طریقہ کار سے حاصل ہونے والے نتائج سے یہ بات ثابت ہوئی کہ خواتین کا دماغ ان کی عام عمر کے مقابلے میں اوسطاً 3.8سال زیادہ جوان ہوتا ہے۔

اس کے مقابلے میں مردوں کے دماغ ان کی اصل عمر کے مقابلے میں 2.4سال زیادہ بوڑھے ہوتے ہیں۔

واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ریڈیالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر مانو گوئل نے کہا کہ ایسا نہیں کہ مردوں کے دماغ زیادہ تیزی سے بوڑھے ہوتے ہیں، دراصل مرد، خواتین کے مقابلے میں تین سال قبل باشعور ہو جاتے ہیں اور اسی وجہ سے یہ عمل پوری زندگی جاری رہتا ہے۔

اس کی وجہ شاید یہ سکتی ہے کہ دماغ کا میٹابولزم نے بہت کم عمری میں ہی شکل اختیار کرنا شروع کردی ہو جس کی وجہ سے مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ جوان رہتی ہیں، تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہو سکی اور سائنسدان یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔