The Dawn News - Sport - Cricket

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سنیل نارائن انجری کا شکار ہوکر پی ایس ایل سے باہر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر سنیل نارائین ٹیم کو چھوڑ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے ایک ٹوئٹ کیا گیا جس کے مطابق سنیل نارائن انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ابتدائی میچوں میں عدم موجودگی کے بعد سنیل نارائن ٹیم کو جوائن کرلیں گے، تاہم اس کا انحصار ان کے ڈاکٹروں کے مشورے پر ہوگا۔

اس حوالے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا تھا کہ ’ہمیں امید ہے کہ سنیل نارائن بہت جلد ہمارے ساتھ ہوں گے، وہ ایک بہترین میچ ونر ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے آغاز سے قبل یہ ہمارے لیے ایک دھچکا ضرور ہے تاہم ٹیم میں متعدد میچ میچ جتوانے والے کھلاڑی موجود ہیں اور ان کے ساتھ ہم اس خلا کو پُر کر لیں گے۔

معین خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سنیل نارائن کی جگہ پر دوسرے کھلاڑے کا جگہ بنانا بہت مشکل ہے، تاہم ان کی جگہ پر سمر سیٹ کے لیگ اسپنر میکس والر کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سنیل نارائن اس سے قبل پی ایس ایل کے گزشتہ 2 ایونٹس میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

لاہور قلندرز کی ٹیم ایونٹ کا فائنل کھیلنے میں ناکام رہی ہے تاہم سنیل نارائن جیتنے میں میچز جیتنے میں تو ناکام رہی لیکن سنیل نارائن نے اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کیا۔