The Dawn News - Business

خدمات کے شعبے سے متعلق تجارتی خسارے میں 29 فیصد کمی
اسلام آباد: پاکستان کے ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے مطابق مالی سال کے پہلے ششماہی حصے میں خدمات کے شعبے سے متعلق تجارتی خسارہ گزشتہ سال کے اسی حصے کے مقابلے میں 29.11 فیصد تک کم ہوگیا۔

پی بی ایس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پہلے ششماہی سال میں خسارہ 1 ارب 94 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال اسی دوران میں یہ 2 ارب 74 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اسی عرصے میں خدمات کے شعبے سے متعلق درآمدات میں 15.97 فیصد کمی آئی جو گزشتہ سال کے 5 ارب 4 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 4  ارب 54 کروڑ ڈالر رہی۔

دوسری جانب خدمات کے شعبے سے متعلق بر آمدات میں 2.42 فیصد اضافہ دیکھا گیا جو گزشتہ سال کے 2 ارب 66 کروڑ  ڈالر کے مقابلے میں 2 ارب 59 کروڑ ڈالر رہا۔

دریں اثنا، سالانہ حساب سے خدمات کے شعبے سے متعلق درآمدات میں 16.2 فیصد کمی ہوئی جو 1 ارب 5 کروڑ ڈالر سے کم ہوکر 88 کروڑ ہوگئی۔

اس ہی عرصے میں خدمات کے شعبے سے متعلق برآمدات میں بھی 11.84 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال کے 46 کروڑ کے مقابلے میں 52 کروڑ ڈالر رہی۔

شماریات کے مطابق دسمبر کے مہینے میں خسارہ گزشتہ سال کے 52 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 41 کروڑ ڈالر رہا۔

یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ ملک کے مالی تجارتی خسارے میں بھی 9.66 فیصد کمی آئی جو گزشتہ سال جولائی سے جنوری 2017-18 کے 21 ارب 32 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 19 ارب 26 کروڑ ڈالر رہی۔

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں برآمدات میں بھی 2.24 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا جو گزشتہ سال کے 12 ارب 94 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 13 ارب 23 کروڑ ڈالر پر آگئی جبکہ درآمدات میں 5.17 فیصد کمی آئی جو 34 ارب 26 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 32 ارب 49 کروڑ ڈالر رہی۔

یہ خبر ڈان اخبار میں 13 فروری 2019 کو شائع ہوئی