The Dawn News - Videos - Reports

'پلواما حملے پر بھارت کی الزام تراشیاں بے بنیاد ہیں'
میونخ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریش نے پلواما حملے پر بھارت کی جانب سے الزام تراشیوں کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا۔

پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر بھارت نے کشمیر میں اپنا جارحانہ رویہ ترک نہ کیا تو کشمیر سے ہوتھا دھو بیٹھے گا۔

شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ افسوسناک قرار دے دیا۔

پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر بھارت کے پاس اس حملے میں کسی پاکستانی کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے تو پیش کرے پاکستانتعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی زیادتی پربھی تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ دیکھا جائے کہ آج اگر کشمیری نالاں ہیں تو اس کی وجوہات کیا ہیں؟

شاہ محمود قریشی میونخ کے کامیاب دورے کے بعد آج وطن واپس پہنچے ہیں۔

دورے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمنی، کینیڈا،اور ازبک کے  وزرائے خارجہ اور افغان صدر کے ساتھ بھی ملاقاتیں کیں۔