The Dawn News - Life & Style

'یاسر حسین کی بدولت میری زندگی میں کافی تبدیلی آئی'
اقرا عزیز تیزی سے ابھرنے والی پاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے 2014 میں ٹیلیویژن ڈیبیو کیا تھا اور پھر ان کا سفر آگے بڑھتا چلا گیا جس کے دوران وہ مختلف ہٹ ڈراموں جیسے 'خاموشی'، 'قربان'، 'سنو چندا' اور اب رانجھا رانجھا کردی میں کام کررہی ہیں۔

21 سالہ اداکارہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہیں اور گزشتہ چند ماہ کے دوران ان کے اوراداکار یاسر حسین کے درمیان قربت بڑھنے کی افواہیں سامنے آتی رہی ہیں، جس کے بارے میں دونوں نے کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

تاہم برطانوی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران اقرا عزیز نے پہلی بار کھل کر اس موضوع پر بات کی۔

انٹرویو میں جب یاسر حسین سے اداکارہ کے تعلق کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے محتاط الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا 'میں اور یاسر بہت اچھے دوست ہیں'۔

انہوں نے مزید بتایا 'میں بہت زیادہ ڈپریس رہتی ہوں اور تناﺅ کا شکار ہوتی ہوں، جس کی وجہ سے طبیعت بھی بگڑ جاتی ہے، میری زندگی میں یاسر کی آمد سے بہت زیادہ مثبت چیزیں ہوئیں، ورنہ زندگی میں کافی کچھ منفی تھا ، جو مجھے بری طرح متاثر کررہی تھی، جس کے باعث مجھے ڈر تھا کہ میں چڑچڑی شخصیت کی مالک نہ بن جاﺅں، یاسر کی بدولت مجھے زندگی کو مختلف نظر سے دیکھنے میں مدد ملی اور میں انہیں اپنی زندگی کی مثبت شخصیت مانتی ہوں'۔

فوٹو بشکریہ اقرا عزیز انسٹاگرام پیج

اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ زندگی میں کچھ ایسا ہونا چاہئے جو آپ کو مثبت سمت کی جانب لے جائے اور زندگی کا نظریہ تبدیل ہو۔

انہوں نے بتایا کہ زندگی میں کسی قسم کی تبدیلی انہیں پسند نہیں تھی مگر یاسر حسین نے محدود شخصیت کے خول سے نکالا اور نئی چیزوں کو اپنانے کے لیے تیار کیا 'یاسر کی وجہ سے میں نے چکن کی جگہ بیف کا انتخاب کیا کیونکہ چکن سے بہت بیماریاں ہورہی ہیں'۔

فوٹو بشکریہ اقرا عزیز فیس بک پیج

انٹرویو کے دوران سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر کے حوالے سے تنازع پر بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ معاشرہ ایسی لڑکی کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں جو اپنی ذات سے مطمئن ہو، اس کے لباس کے انتخاب کو پسند نہیں کرتے اور روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اقرا عزیز کا کہنا تھا 'میں ذاتی طور پر وہ آن اسکرین کردار نہیں جو لوگ پسند کرتے ہیں، میں ابھی نوجوان ہوں اور بدل بھی رہی ہوں، زندگی میں بہت کچھ ہورہا ہے، تو یہ بہت مشکل ہوجاتا ہے کہ لوگوں کو بتاسکوں کہ بہت کچھ چل رہا ہے، تو انہیں یا تو قبول کرلیں یا سوشل میڈیا پر ایک کلک سے ان فالو کردیں، ایسا نہیں کہ فالو بھی کرتے رہیں، تصاویر بھی دیکھتے رہیں اور گالیاں بھی دیں'۔

فوٹو بشکریہ اقرا عزیز فیس بک پیج

اداکارہ نے بتایا کہ ان کی تھائی لینڈ کے ساحل کی تصاویر ان کی والدہ اور بہن کی اجازت سے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں، اس کا مقصد جسم کی نمائش سے لوگوں کی توجہ حاصل کرنا نہیں۔

اپنے ڈرامے رانجھا رانجھا کردی کے کردار کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت حقیقی ہے اور روایتی کرداروں سے بالکل مختلف ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ اسے بہت زیادہ پسند کرتی ہیں۔

فوٹو بشکریہ اقرا عزیز فیس بک پیج