The Dawn News - Business

ہنڈائی نشاط موٹرز نے 2 نئی گاڑیاں متعارف کرادیں
لاہور: ہنڈائی نشاط موٹرز لمیٹڈ نے 2 نئی گاڑیاں، سانتا فے اور گرینڈ اسٹاریکس، متعارف کرادیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سانتا فے 5 سیٹر ایس یو وی گاڑی ہے جبکہ گرینڈ اسٹاریکس ایک چھوٹی وین ہے۔

ان گاڑیوں کے سامنے آنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ہنڈائی نشاط موٹرز پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں داخل ہوتے ہوئے پہلے سے موجود گاڑیوں کی صنعت سے وابستہ کمپنیوں کو ٹکر دینے والا ہے۔

مزید پڑھیں: مہران سے بھی سستی اور بہتر گاڑی خریدنا پسند کریں گے؟

ہنڈائی کی گرینڈ اسٹاریکس — فوٹو بشکریہ ہنڈائی پاکستان فیس بک

ہنڈائی کے چیف آپریٹنگ افسر ٹاٹسویا ساٹو نے لاہور کے ایمپوریم مال میں ہنڈائی کا اپنی نوعیت کا پہلا ڈیجیٹل ریٹیل اسٹور، جہاں یہ گاڑیاں ڈسپلے پر کھڑی کی گئی ہیں، کو متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ ’صارفین کو ماحول دوست تجربہ دینے کے سفر کا یہ پہلا قدم ہے، جہاں وہ ہنڈائی کی بہترین گاڑیوں کے بارے میں جان سکیں گے۔

دونوں گاڑیاں ہنڈائی اور نشاط گروپ کی جانب سے مشترکہ طور پر بنائی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارا نظریہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ قابل قدر آٹوموبائل برانڈ بن کر سامنے آئیں اور پاکستان میں ہنڈائی کو دوبارہ کامیاب بنائیں‘۔

خیال رہے کہ ہونڈائی اس سے قبل 2004 تک پاکستان میں اپنی گاڑیاں اسمبل کرتی رہی تھی مگر اس کے مقامی اشتراک دار کمپنی فاروق موٹرز لمیٹڈ کے دیوالیہ ہونے کے بعد کورین کمپنی نے اسمبلنگ بند کردی تھی۔

اس گاڑی کے ذریعے وہ لگ بھگ 14 سال بعد پاکستان میں واپسی کرے گی۔