The Dawn News - Life & Style

ریپ الزامات میں گرفتار گلوکار آر کیلی ضمانت پر جیل سے رہا
کم سے کم 50 خواتین اور کم عمر لڑکیوں کو ریپ اور جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے گلوکار 52 سالہ رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) پرامریکی عدالت نے رواں ماہ 23 فروری کو خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے ریپ کی فرد جرم عائد کی تھی۔

عدالت نے آر کیلی پر 3 کم عمر لڑکیوں سمیت مجموعی طور پر 10 خواتین کا ریپ اور انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی فرد جرم عائد کی تھی۔

عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد آر کیلی نے خود ہی 23 فروری کو گرفتاری دی تھی۔

عدالت کی جانب سے فرد جرم سنائے جانے اور گرفتاری کے خلاف آر کیلی نے 24 فروری کو ضمانت کے لیے درخواست بھی دائر کی تھی، جسے عدالت نے منظور کرلیا تھا۔

امریکی ریاست الینوائے کی کک کاؤنٹی کی عدالت نے 2 دن قبل ہی گلوکار کی ضمانت منظور کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کم عمر لڑکیوں کے ریپ کا الزام، آر کیلی پر فرد جرم عائد

کک کاؤنٹی کے جج جوہن فٹزگیرالڈ نے گلوکار کی ضمانت 10 لاکھ امریکی ڈالر کے عوض منظور کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ایک لاکھ ڈالر جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

آر کیلی کا نشانہ بننے والی زیادہ تر نوجوان لڑکیاں و خواتین سیاہ فام ہیں—فائل فوٹو: ڈیلی بیسٹ

تاہم گلوکار فوری طور پر ایک لاکھ ڈالر کی رقم کا بندوبست نہیں کر پائے تھے، جس وجہ سے وہ ضمانت منظور ہونے کے کئی گھنٹے بعد تک جیل میں رہے تھے۔

تاہم اب ان کی جانب سے ایک لاکھ ڈالر جمع کرانے کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔

امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘ نے بتایا کہ آر کیلی کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد رہا کردیا گیا۔

کچھ دن قبل مزید 2 خواتین نے گلوکار پر الزامات عائد کیے تھے—فوٹو: ٹوئٹر

رپورٹ کے مطابق آر کیلی کو ضمانت پر رہا کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔

مزید پڑھیں: نابالغ لڑکیوں کے ریپ کیس میں گلوکار آر کیلی کی ضمانت منظور

آر کیلی کی اگلی سماعت آئندہ ماہ مارچ میں ہوگی۔

آر کیلی نے عالیہ سے 15 برس کی عمر میں شادی کی—فائل فوٹو: مس ڈمپلز

خیال رہے کہ ان پر اپنی سابق بیوی سمیت کم سے کم 50 خواتین نے ریپ اور نشہ دے کر جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کر رکھا ہے۔

آر کیلی پر متعدد نابالغ لڑکیوں کا ریپ کرنے کے الزام سمیت ایک نابالغ لڑکی سے شادی کرنے کا الزام بھی ہے۔

آر کیلی پر الزام ہے کہ انہوں نے پہلی شادی 15 سالہ لڑکی عالیہ ہفٹن سے کی جنہوں نے کاغذات میں اپنی عمر 18 سال لکھوائی تھی۔

آر کیلی تسلیم کر چکے ہیں کہ عالیہ ہفٹن سے شادی کے وقت انہیں ان کی درست عمر کا علم نہیں تھا، تاہم وہ دوسرے الزامات کو مسترد کرتے رہے ہیں۔

آر کیلی پر جن خواتین نے جنسی زیادتی اور نشہ دے کر جنسی تشدد کے الزامات لگا رکھے ہیں ان میں سے زیادہ تر خواتین سیاہ فام ہیں۔

آر کیلی پر دوسری بیوی اینڈریا کیلی نے بھی بدترین جنسی تشدد کے الزام عائد کر رکھے ہیں—فوٹو: دی سورسز