The Dawn News - Pakistan

’پاکستان اسٹرائیکس بیک‘ اور ’پاکستان فوج زندہ باد‘
بھارتی لڑاکا طیاروں کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاک فضائیہ کی جانب سے 2 ہندوستانی طیاروں کو مار گرانے کے بعد ٹوئٹرپر دنیا بھر میں ’پاک فوج زندہ باد‘ کا ٹرینڈ بن گیا۔

’پاکستان آرمی زندہ باد اورپاکستان اسٹرائیکس بیک‘ کا ٹرینڈ ٹوئٹر پر 2 گھنٹے قبل ہی شروع ہوا تھا اور اس ٹرینڈ کے سامنے آنے کے چند منٹوں بعد ہی ٹرینڈ ٹاپ 5 ٹرینڈز میں شامل ہوگیا تھا۔

’پاکستان آرمی زندہ باد اورپاکستان اسٹرائیکس بیک ‘ کے ٹرینڈز ایک گھنٹے کے بعد ٹاپ تھری اور پھر پہلے نمبر پر آگئے اور دنیا بھر سے ان ٹرینڈز پر ٹوئیٹس کی گئیں۔

ان دونوں ٹرینڈز کے علاوہ ’پاکستانی ایئر فورس اور پرائڈ‘ کا ٹرینڈ بھی ٹاپ ٹو ٹرینڈز بن گیا۔

ٹوئٹر پر عالمی سطح پر #PakistanArmyZindabad  #PakistanStrikesBack #PakistanAirForceOurPride کے ٹرینڈز  سب سے اوپر رہے۔

عالمی سطح پر ٹوئٹر کے ٹرینڈز—اسکرین شاٹ

پاکستان فوج اور پاک فضائیہ کے یہ تینوں ٹرینڈ عالمی سطح پر پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے کے علاوہ ملک میں بھی یہی ٹرینڈ پہلے نمبرز پر ہی رہے۔

ان ٹرینڈز کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹوئیٹ کرنے والے افراد نے پاک فضائیہ اور پاک فوج کی خدمات کو سراہا اور اس بات پر اطمینان ظاہر کیا کہ پاکستان نے عام آبادی کے بجائے بھارتی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

پاکستان میں ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز کا عکس—اسکرین شاٹ

کئی صارفین کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے بعد گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں اور ہندوستان کا مخاطب ہوتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے پاس ثبوت ہے۔

پاکستان فوج زندہ باد، پاکستان اسٹرائیکس بیک اور پاکستانی ایئر فورس اوور پرائیڈ کے ٹرینڈ پاکستان میں بھی نمایاں رہے اور ہزاروں صارفین نے ملکی افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔

علاوہ ازیں پاک فوج کی جانب سے دو بھارتی طیارے مار گرائے جانے اور پائلٹس کی گرفتاری کے بعد بھارت میں سوشل میڈیا صارفین کے مزاج میں بھی تبدیلی آگئی۔

پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں ٹوئٹر پر SayNoToWar  کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، بھارت کے سوشل میڈیا صارفین اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان امن قائم کرنے اور جنگ کے سنگین نتائج سے متعلق باتیں کررہے ہیں۔