The Dawn News - Pakistan

پاک فضائیہ نےبھارتی طیارہ گرایا، پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا
پاک فضائیہ نے بھارت کی جانب سے ایک روز قبل کی گئی بلااشتعال جارحیت کے جواب میں بھارتی ائرفورس (آئی اے ایف) کے دوطیاروں کو علی الصبح گرایا اور ایک پائلٹ کو بھی حراست میں لے لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کی کارروائی سے آگاہ کرتے ہوئے ٹویٹ میں کہا تھا کہ 'پی اے ایف کی جوابی کارروائی پر آئی اے ایف نے ایل او سی عبور کی، پی اے ایف نے پاکستانی فضائی حدود میں دو بھارتی طیارے مار گرائے جن میں سے ایک آزاد کشمیر جبکہ دوسرا طیارہ مقبوضہ کشمیر میں جا کر گر گیا'۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی ایک ٹویٹ میں واضح کیا کہ صرف ایک بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں 14 فروری کو ہونے والے حملے میں 44 فوجیوں کی ہلاکت اورکم ازکم 70 اہلکاروں کے زخمی ہونے  کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی تھی۔

میجر جنرل آصف غفور نے کارروائی کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور کہا کہ پی اے ایف بھمبر گلی، کے جی ٹاپ اور ناریان میں بھارتی ڈپو کی فضائی حدود میں 6 مخصوص بھارتی اہداف پر مصروف تھی۔

انہوں نے کہا کہ 'مسلح افواج نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا تھا کہ کسی شہری آبادی یا فوجی تنصیابات کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا اور نقصان اور خطے میں مزید کشیدگی سے بچتے ہوئے ذمہ دارانہ انداز میں کارروائی ہوگی'۔

فوجی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس اہلیت ہے اور ایک ایسے تنازع سے نبرد آزما ہونے کی قابلیت بھی ہے جو اس کا اپنا پیدا کردہ نہیں ہے لیکن خطے کے امن کی خاطر اس تنازع میں نہ پڑنے کا انتخاب کرلیا۔